اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Icons8 Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبرین
  • کھیل کی خبرین
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبرین
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبرین
  • علاقائی خبرین
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

عمران خان سے الگ ہونے والوں کا ووٹر ختم ہو جائے گا، شاہ محمود قریشی

Wasib by Wasib
جنوری 21, 2022
in سیاست کی خبرین
شاہ-محمود-قریشی

سماء نیوز میں صحافی ندیم ملک کے پروگرام میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف کا جو رکن اسمبلی عمران خان سے الگ ہو گا، عمران خان کا ووٹر اسے ووٹ نہیں دے گا۔

تفصیلات کے مطابق صحافی ندیم ملک نے شاہ محمود قریشی سے سوال کیا کہ موجودہ تناظر میں کیا کوئی ایسی صورتحال ہو سکتی ہے جس کا ذکر سال پہلے خود عمران خان نے کیا تھا کہ عمران خان مائنس ہو بھی جائے تو ان لوگوں کو موقع نہیں ملے گا۔

یہ بھی پڑھیں | مانتا ہوں مہنگائی ہے،مشکل وقت ہے؛ وزیر اعظم عمران خان نے تسلیم کر لیا

اس کا جواب دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف میں سب لوگ عمران  خان پر متفق ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ ان کا ورژن اور جداگانہ سوچ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر کوئی تحریک انصاف کا بندہ عمران خان سے الگ بھی ہوتا ہے تو ووٹر اس کو ووٹ نہیں دے گا۔

Wasib

Wasib

حرمین رضا اردو خبر میں پاکستان میں مقیم مصنف اور سابق ایڈیٹر ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

گوادر کی ترقی کا سنگ میل: پاک چائنا فرینڈ شپ ہسپتال اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کا افتتاح

گوادر کی ترقی کا سنگ میل: پاک چائنا فرینڈ شپ ہسپتال اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کا افتتاح

دسمبر 5, 2023
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت کر تاریخ رقم کر دی۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت کر تاریخ رقم کر دی۔

دسمبر 5, 2023
"افسوسناک تعداد میں اضافہ: اسرائیل کے حملوں میں چوبیس گھنٹوں میں سات سو سے زائد فلسطینی مارے گئے"

"افسوسناک تعداد میں اضافہ: اسرائیل کے حملوں میں چوبیس گھنٹوں میں سات سو سے زائد فلسطینی مارے گئے”

دسمبر 4, 2023
گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کراچی انڈسٹریز کا احتجاج

گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کراچی انڈسٹریز کا احتجاج

دسمبر 4, 2023
چین نے پاکستان کی زراعت کو فروغ دینے کے لیے تعاون کا وعدہ کیا: اعلیٰ معیار کے ہائبرڈ بیجوں پر توجہ مرکوز

چین نے پاکستان کی زراعت کو فروغ دینے کے لیے تعاون کا وعدہ کیا: اعلیٰ معیار کے ہائبرڈ بیجوں پر توجہ مرکوز

دسمبر 4, 2023
کندھ کوٹ میں المناک تصادم موسم سرما کی دھند کے درمیان سات جانیں لے گیا۔

کندھ کوٹ میں المناک تصادم موسم سرما کی دھند کے درمیان سات جانیں لے گیا۔

دسمبر 4, 2023

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

گوادر کی ترقی کا سنگ میل: پاک چائنا فرینڈ شپ ہسپتال اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کا افتتاح

گوادر کی ترقی کا سنگ میل: پاک چائنا فرینڈ شپ ہسپتال اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کا افتتاح

دسمبر 5, 2023
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت کر تاریخ رقم کر دی۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت کر تاریخ رقم کر دی۔

دسمبر 5, 2023
"افسوسناک تعداد میں اضافہ: اسرائیل کے حملوں میں چوبیس گھنٹوں میں سات سو سے زائد فلسطینی مارے گئے"

"افسوسناک تعداد میں اضافہ: اسرائیل کے حملوں میں چوبیس گھنٹوں میں سات سو سے زائد فلسطینی مارے گئے”

دسمبر 4, 2023

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Icons8 Tiktok

Add New Playlist