اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

عالمی بینک کی پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی منظوری

عدیل حسن by عدیل حسن
جولائی 1, 2020
in اہم خبریں, بزنس کی خبریں, بین اقوامی خبریں
world-bank-pakistan

عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی گئی ہے۔ 

قرض کی منظوری "پائیدار ترقی کے لئے مستحکم ادارے” پروگرام کے تحت دی گئی ہے۔

قرض کی یہ منظوری معاشی معاملات پر خرچ کی جا سکے گی مزید برآں یہ کورونا وائرس سے پیدا شدہ سنگین صورتحال کو کم کرنے میں بھی اس کو استعمال کیا جا سکے گا

تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ملنے والا 25 کروڑ ڈالرز کا قرض انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے فراہم کیا گیا ہے جبکہ بقیہ 25 کروڑ ڈالرز  انٹرنیشنل بینک برائے ترقی و بحالی نے فراہم کئے ہیں۔ 

کو ملنے والا 25 کروڑ ڈالرز کا قرض انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے فراہم کیا گیا ہے جبکہ بقیہ 25 کروڑ ڈالرز  انٹرنیشنل بینک برائے ترقی و بحالی نے فراہم کئے ہیں۔ 

زرائع کے مطابق پاکستان کو ملنے والا یہ قرض آسان شرائط پر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  Samsung Galaxy M56 5G: فیچرز، دستیابی اور قیمت
عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

جاز SIMبلاک کیسے کریں؟ طریقہ

جاز SIMبلاک کیسے کریں؟ طریقہ

دسمبر 9, 2025
حنا نیازی کی شادی کی تقریبات دعاۓ خیر کے ساتھ شاندار آغاز

حنا نیازی کی شادی کی تقریبات دعاۓ خیر کے ساتھ شاندار آغاز

دسمبر 9, 2025
Samsung One UI 8.5 اپڈیٹ: فیچرز اور رول آؤٹ تفصیل

Samsung One UI 8.5 اپڈیٹ: فیچرز اور رول آؤٹ تفصیل

دسمبر 9, 2025
CPID Approved کیا ہے؟ خطرات، قانونی حیثیت اور معلومات

CPID Approved کیا ہے؟ خطرات، قانونی حیثیت اور معلومات

دسمبر 9, 2025
CNIC ایڈریس چینج: NADRA کی نئی ہدایات

CNIC ایڈریس چینج: NADRA کی نئی ہدایات

دسمبر 8, 2025
Oppo Reno 15 Pro کی اسپیسفیکیشنز، فیچرز اور قیمت پاکستان میں

Oppo Reno 15 Pro کی اسپیسفیکیشنز، فیچرز اور قیمت پاکستان میں

دسمبر 8, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

جاز SIMبلاک کیسے کریں؟ طریقہ

جاز SIMبلاک کیسے کریں؟ طریقہ

دسمبر 9, 2025
حنا نیازی کی شادی کی تقریبات دعاۓ خیر کے ساتھ شاندار آغاز

حنا نیازی کی شادی کی تقریبات دعاۓ خیر کے ساتھ شاندار آغاز

دسمبر 9, 2025
Samsung One UI 8.5 اپڈیٹ: فیچرز اور رول آؤٹ تفصیل

Samsung One UI 8.5 اپڈیٹ: فیچرز اور رول آؤٹ تفصیل

دسمبر 9, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔