Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

طالبان سے مذاکرات کے دوران افغان شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ، رپورٹ

بلال رشید by بلال رشید
دسمبر 8, 2020
in بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری
طالبان-سے-مذاکرات

ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ کی ڈھیل اور طالبان سے مذاکرات کے بعد فضائی حملوں میں افغان شہریوں کی ہلاکتیں 2017 سے بڑھ گئی ہیں۔

 براؤن یونیورسٹی میں لاگت جنگ منصوبے کے شریک ڈائریکٹر نیتا سی کرافورڈ نے بتایا کہ سن 2019 میں امریکی اور اتحادی فضائی حملوں میں سالانہ ہلاک ہونے والے عام شہریوں کی تعداد 330 فیصد بڑھ کر 700 شہریوں تک پہنچ گئی ہے۔ 

فروری 2020 میں طالبان کے ساتھ امن معاہدہ کرنے کے بعد امریکہ نے فضائی حملےنا کرنے کا اعلان کیا تھا۔ لیکن افغان مسلح افواج نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دوران حملوں کو تیز کر دیا ہے جب کہ ہوائی حملوں سے کُل اموات کم ہوچکی ہیں لیکن اب حملے کابل کی افواج کی طرف سے آرہے ہیں اور حالیہ مہینوں میں اس میں تیزی آئی ہے۔ 

کرافورڈ نے لکھا کہ افغان فضائیہ اب اپنی تاریخ میں کسی بھی وقت سے زیادہ افغان شہریوں کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2020 کے پہلے چھ ماہ میں اے ایف کے فضائی حملوں میں 86 افغان شہری ہلاک اور 103 زخمی ہوئے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں | پاکستان کی گستاخانہ خاکوں کے خلاف بین الاقوامی عدالت جانے کے مصر کے فیصلے کی حمایت

اس کے بعد کے تین مہینوں میں ، جب دوحہ میں افغان طالبان کی بات چیت جاری رہی ، تو ہلاکتوں میں شدت پیدا ہوگئی  جس میں 70 شہری ہلاک اور 90 زخمی ہوئے۔ انہوں نے مذاکرات کے لئے فائر بندی پر زور دیا جبکہ دونوں فریقوں نے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا تاکہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ زخمی ہونے سے بچایا جاسکے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  اسلام آباد: ایس او پیز پر عملدرآمد نا کرنے پر انتظامیہ کا ایکشن

لیکن ریاستہائے متحدہ کی جانب سے اپنی فوجوں کے انخلا میں تیزی آ رہی ہے تو کچھ لوگوں کو خدشہ ہے کہ طالبان کابل کی افواج پر مزید دباؤ ڈالنے کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور انتقامی کارروائیوں کو جنم دے رہے ہیں۔

 کرفورڈ نے لکھا کہ جب تک جنگ بندی نہیں ہوتی ، دونوں فریق حکمت عملی سے فائدہ اٹھانے کی کوششیں جاری رکھیں گے جبکہ بات چیت جاری ہے۔  

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان ہاکی ٹیم کے 2 اسٹار کا بریک تھرو، کپتان ابوبکر آسٹریلیا اور احمد ندیم فرانس کی پریمیم لیگز میں شامل

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے سلطان آف جوہور کپ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

اکتوبر 24, 2026
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے مایہ ناز عبدالسلام اسکول آف میتھمیٹیکل سائنسز نے تعلیمی افق پر ایک بار پھر پاکستان کا پرچم بلند کرتے ہوئے ایک باوقار عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ یورپی میتھمیٹیکل سوسائٹی نے اس اسکول کو سال 2027 سے 2030 تک کے لیے امرپنگ ریجنل سینٹر آف ایکسی لینس تسلیم کیا ہے جس کے بعد جی سی یو لاہور کو یورپی اعزاز ملنے کا تاریخی سنگِ میل عبور ہوا ہے۔ پندرہ سال بعد اعزاز کی تجدید اور عالمی برتری اس سے قبل سال 2011 میں بھی یہ اسکول دنیا کا پہلا ادارہ بنا تھا جس نے یہ منفرد اعزاز حاصل کیا تھا۔ اب ٹھیک 15 سال بعد یورپی کمیٹی برائے ترقی پذیر ممالک نے اکتوبر کے حالیہ اجلاس میں دوبارہ اس اعزاز کی توثیق کی ہے۔ یہ چار سالہ عالمی اعزاز صرف ان اعلیٰ تحقیقی اداروں کو دیا جاتا ہے جو پوسٹ گریجویٹ تعلیم اور ریاضی کی تحقیق میں قائدانہ کردار ادا کرتے ہیں۔ ادارہ جاتی اصلاحات اور وائس چانسلر کا پیغام جی سی یو کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر چوہدری نے اس شاندار کامیابی کو گزشتہ 18 ماہ کے دوران کی جانے والی اہم ادارہ جاتی اصلاحات کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے اسکول انچارج پروفیسر ڈاکٹر خرم شبیر اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ یونیورسٹی اعلیٰ تعلیم اور بین الاقوامی تحقیق میں اپنے معیار کو مزید مستحکم کرتی رہے گی

تعلیمی میدان میں بڑی کامیابی: جی سی یو لاہور کو یورپی اعزاز مل گیا

اکتوبر 24, 2026
امپورٹڈ اسٹیشنری کی قیمتیں

کسٹمز ویلیو ایشن میں بڑا اضافہ: امپورٹڈ اسٹیشنری کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

اکتوبر 24, 2026
پاکستانی شارٹ فلم آسکرز کے لیے کوالیفائی

پاکستانی شارٹ فلم آسکرز کے لیے کوالیفائی کر کے عالمی افق پر چمک اٹھی

اکتوبر 24, 2026
پی ایم ڈیجیٹل یوتھ ہب رجسٹریشن

پی ایم ڈیجیٹل یوتھ ہب رجسٹریشن: نوکریوں اور انٹرنشپ کا طریقہ

اکتوبر 24, 2026
وفاقی کابینہ کا آڈٹ سیشن، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد احتجاج کو جرم اور غداری قرار دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا ایکشن: وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ برطرف

اکتوبر 24, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان ہاکی ٹیم کے 2 اسٹار کا بریک تھرو، کپتان ابوبکر آسٹریلیا اور احمد ندیم فرانس کی پریمیم لیگز میں شامل

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے سلطان آف جوہور کپ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

اکتوبر 24, 2026
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے مایہ ناز عبدالسلام اسکول آف میتھمیٹیکل سائنسز نے تعلیمی افق پر ایک بار پھر پاکستان کا پرچم بلند کرتے ہوئے ایک باوقار عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ یورپی میتھمیٹیکل سوسائٹی نے اس اسکول کو سال 2027 سے 2030 تک کے لیے امرپنگ ریجنل سینٹر آف ایکسی لینس تسلیم کیا ہے جس کے بعد جی سی یو لاہور کو یورپی اعزاز ملنے کا تاریخی سنگِ میل عبور ہوا ہے۔ پندرہ سال بعد اعزاز کی تجدید اور عالمی برتری اس سے قبل سال 2011 میں بھی یہ اسکول دنیا کا پہلا ادارہ بنا تھا جس نے یہ منفرد اعزاز حاصل کیا تھا۔ اب ٹھیک 15 سال بعد یورپی کمیٹی برائے ترقی پذیر ممالک نے اکتوبر کے حالیہ اجلاس میں دوبارہ اس اعزاز کی توثیق کی ہے۔ یہ چار سالہ عالمی اعزاز صرف ان اعلیٰ تحقیقی اداروں کو دیا جاتا ہے جو پوسٹ گریجویٹ تعلیم اور ریاضی کی تحقیق میں قائدانہ کردار ادا کرتے ہیں۔ ادارہ جاتی اصلاحات اور وائس چانسلر کا پیغام جی سی یو کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر چوہدری نے اس شاندار کامیابی کو گزشتہ 18 ماہ کے دوران کی جانے والی اہم ادارہ جاتی اصلاحات کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے اسکول انچارج پروفیسر ڈاکٹر خرم شبیر اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ یونیورسٹی اعلیٰ تعلیم اور بین الاقوامی تحقیق میں اپنے معیار کو مزید مستحکم کرتی رہے گی

تعلیمی میدان میں بڑی کامیابی: جی سی یو لاہور کو یورپی اعزاز مل گیا

اکتوبر 24, 2026
امپورٹڈ اسٹیشنری کی قیمتیں

کسٹمز ویلیو ایشن میں بڑا اضافہ: امپورٹڈ اسٹیشنری کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

اکتوبر 24, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.