اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

سائرس قاضی کی نئے سیکرٹری خارجہ کے طور پر منظوری

بلال رشید by بلال رشید
اگست 5, 2024
in قومی نیوز
یوم استحصال:پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا

سائرس قاضی کی نئے سیکرٹری خارجہ کے طور پر منظوری

وزیر اعظم شہباز شریف نے محمد سائرس سجاد قاضی کو پاکستان کا نیا سیکرٹری خارجہ تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

 باخبر ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نے سائرس قاضی کو نیا سیکرٹری خارجہ مقرر کرنے کی سمری کی اصولی طور پر منظوری دے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں | یوم استحصال:پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا

سائرس قاضی موجودہ سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد سیکرٹری خارجہ کا عہدہ سنبھالیں گے جو 16 اگست 2024 کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔

یاد رہے کہ سائرس قاضی اس وقت وزارت خارجہ میں سینئر ترین افسر ہیں اور خصوصی سیکرٹری کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ سائرس قاضی صاحب ہنگری اور ترکی میں پاکستان کے سفیر بھی رہ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیر اعظم نے قریشی کو پاکستان کے 'امن کے لئے کردار' کے ایک حصے کے طور پر ، امریکہ ، ایران اور سعودی عرب کے دورے کی ہدایت کی.
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

میرا لیاری فلم

میرا لیاری فلم سینما گھروں سے ہٹا دی گئی: پاکستان کی سب سے زیادہ ہائپ والی ایکشن فلم 24 گھنٹوں میں کیوں فلاپ ہوئی؟

مئی 14, 2026
بنو بینک وین ڈکیتی

بنو بینک وین ڈکیتی: عسکریت پسندوں کا 80 ملین روپے کا بڑا ڈاکہ اور کاروباری اداروں کے لیے نئے حفاظتی قوانین

مئی 14, 2026
پنجاب فری لینڈ اسکیم

پنجاب فری لینڈ اسکیم: بے گھر شہریوں کے لیے مفت زمین اور رہائشی فلیٹس کا بڑا حکومتی اعلان

مئی 14, 2026
ایچ ای سی ڈگری تصدیق فیس

ایچ ای سی ڈگری تصدیق فیس میں بھاری اضافہ: نیا آن لائن ڈیجیٹل سسٹم اور ادائیگی کا طریقہ کار

مئی 14, 2026
بلیو پاسپورٹ بل 2026

بلیو پاسپورٹ بل 2026: سینیٹرز کے لیے نئی سہولت، بچوں پر پابندی اور غلط استعمال کا اسکینڈل

مئی 14, 2026
پاکستانی پاسپورٹ رینکنگ

پاکستانی پاسپورٹ رینکنگ 2026: عالمی درجہ بندی میں تنزلی اور 30 ویزا فری ممالک کی فہرست

مئی 14, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

میرا لیاری فلم

میرا لیاری فلم سینما گھروں سے ہٹا دی گئی: پاکستان کی سب سے زیادہ ہائپ والی ایکشن فلم 24 گھنٹوں میں کیوں فلاپ ہوئی؟

مئی 14, 2026
بنو بینک وین ڈکیتی

بنو بینک وین ڈکیتی: عسکریت پسندوں کا 80 ملین روپے کا بڑا ڈاکہ اور کاروباری اداروں کے لیے نئے حفاظتی قوانین

مئی 14, 2026
پنجاب فری لینڈ اسکیم

پنجاب فری لینڈ اسکیم: بے گھر شہریوں کے لیے مفت زمین اور رہائشی فلیٹس کا بڑا حکومتی اعلان

مئی 14, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔