Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ 2025 کی چھٹیوں کا اعلان

بلال رشید by بلال رشید
جون 2, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ 2025 کی چھٹیوں کا اعلان

وفاقی حکومت پاکستان نے عیدالاضحیٰ 2025 کے موقع پر چار روزہ سرکاری تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید کی چھٹیاں جمعہ 6 جون سے پیر 9 جون تک ہوں گی۔

اس سے قبل مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا تھا کہ عیدالاضحیٰ کا پہلا دن ہفتہ 7 جون کو منایا جائے گا۔

اسی طرح بلوچستان حکومت نے بھی جمعرات 5 جون سے اتوار 8 جون تک چار روزہ تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

عیدالاضحیٰ اسلامی کیلنڈر کے مہینے ذوالحج کی 10 تاریخ کو منائی جاتی ہے، جو کہ اسلام کے بڑے مذہبی تہواروں میں سے ایک ہے۔
دنیا بھر کے مسلمان اس موقع پر حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کی یاد میں قربانی کرتے ہیں تاکہ اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کی جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں ; افغانستان نے پاکستان میں سفیر مقرر کر دیا

یہ بھی پڑھیں:  پی سی بی کا ایشیا کپ اور یو اے ای ٹی20 سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اسلام آباد پولیس رول نمبر سلپ

اسلام آباد پولیس رول نمبر سلپ: منسٹریل اسٹاف بھرتی امتحانات کے لیے رول نمبر سلپس تبدیل

اگست 26, 2026
نجی میڈیکل کالجوں کی فیس

نجی میڈیکل کالجوں کی فیس:  میڈیکل کالجز کے لیے سالانہ فیس کی زیادہ سے زیادہ حد مقرر

اگست 26, 2026
پاکستانی کرنسی نوٹوں

اسٹیٹ بینک کا 10 روپے کا کاغذی نوٹ ختم کر کے سکہ مکمل رائج کرنے پر غور

اگست 26, 2026
پمز اسپتال آتشزدگی تحقیقات

پمز اسپتال آتشزدگی تحقیقات: 14 نوزائیدہ بچوں کی ہلاکت پر وزیراعظم شہباز شریف شدید برہم

اگست 26, 2026
عید میلاد النبی

عید میلاد النبی کی تقریبات 2026: ملک بھر میں روایتی مذہبی جوش و خروش سے جشنِ میلاد کا آغاز

اگست 26, 2026
پنجاب اسکول میگا اسپورٹس ایونٹس

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلوں کا شیڈول جاری

اگست 25, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اسلام آباد پولیس رول نمبر سلپ

اسلام آباد پولیس رول نمبر سلپ: منسٹریل اسٹاف بھرتی امتحانات کے لیے رول نمبر سلپس تبدیل

اگست 26, 2026
نجی میڈیکل کالجوں کی فیس

نجی میڈیکل کالجوں کی فیس:  میڈیکل کالجز کے لیے سالانہ فیس کی زیادہ سے زیادہ حد مقرر

اگست 26, 2026
پاکستانی کرنسی نوٹوں

اسٹیٹ بینک کا 10 روپے کا کاغذی نوٹ ختم کر کے سکہ مکمل رائج کرنے پر غور

اگست 26, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.