اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

جی ٹی اے 6 کی ریلیز کی نئی تاریخ سامنے آ گئی

سمیرا طاہر by سمیرا طاہر
مئی 2, 2025
in اہم خبریں, تعلیم, تفریح
جی ٹی اے 6 کی ریلیز کی نئی تاریخ سامنے آ گئی

راک اسٹار گیمز نے آخرکار گرینڈ تھیفٹ آٹو 6 (GTA VI) کی ریلیز کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے لیکن مداحوں کو تھوڑا سا صبر اور کرنا پڑے گا کیونکہ  گیم اب 26 مئی 2026 کو ریلیز ہو گا۔

پہلے اس کی ریلیز خزاں 2025 (Fall 2025) میں متوقع تھی مگر راک اسٹار نے اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان میں کہا کہ مداحوں کی توقعات پر پورا اترنے کے لیے مزید وقت درکار ہے۔

ہم جانتے ہیں کہ یہ تاریخ آپ کی توقع سے دیر سے ہے  راک اسٹار نے کہا۔ “GTA VI کے لیے آپ کا جوش و خروش واقعی ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ ہم شکر گزار ہیں کہ آپ ہمارا ساتھ دے رہے ہیں۔”

پہلا ٹریلر دسمبر 2024 میں آیا تھا جس میں یہ انکشاف ہوا تھا کہ گیم کی کہانی ایک بار پھر Vice City میں ہوگی، اور اس بار ایک خاتون مرکزی کردار ‘لوسیا’ کو شامل کیا گیا ہے۔ کہانی کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ بانی اینڈ کلائیڈ جیسی تھیم پر مبنی ہوگی۔

ٹریلر کے بعد سے اب تک کوئی بڑی اپ ڈیٹ نہیں آئی اور نہ ہی کوئی نیا گیم پلے دکھایا گیا ہے۔ البتہ راک اسٹار کا کہنا ہے کہ مزید تفصیلات جلد شیئر کی جائیں گی۔

ادھر مداحوں کا جوش اب بھی کم نہیں ہوا۔ GTA V آج بھی گیمز کی دنیا میں چھایا ہوا ہے اور 11 سال بعد بھی Twitch پر 2024 کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا گیم بن چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی اے نے اوورسیز پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کے لیے موبائل رجسٹریشن آسان بنا دی ہے

یہ بھی پڑھیں:  21 اور 22 ستمبر کا جزوی سورج گرہن: پاکستان میں نظر آئے گا یا نہیں؟
سمیرا طاہر

سمیرا طاہر

سمیرا طاہر ایک نوجوان صحافی ہیں جو تفریح، میڈیا، اور شوبز کی دنیا پر خبریں اور تجزیے فراہم کرتی ہیں۔ وہ کئی معروف ویب سائٹس کے لیے لکھ چکی ہیں اور اپنی منفرد تحریری طرز کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایبٹ آباد کے 10 مشہور پارک

 ایبٹ آباد کے 10 مشہور پارک

ستمبر 28, 2025
پاکستان میں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین مہم میں توسیع

پاکستان میں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین مہم میں توسیع

ستمبر 28, 2025
پاکستان میں بزنس ایجوکیشن کی 10 بہترین یونیورسٹیاں

پاکستان میں بزنس ایجوکیشن کی 10 بہترین یونیورسٹیاں

ستمبر 28, 2025
آپریشن chivalrous knight 3 امارات کی انسانی ہمدردی اور عالمی یکجہتی کی مثال

آپریشن "Chivalrous Knight 3” — امارات کی انسانی ہمدردی اور عالمی یکجہتی کی مثال

ستمبر 27, 2025
اسلام آباد میں ای لرنر پرمٹ آن لائن حاصل کرنے کا طریقہ

اسلام آباد میں ای-لرنر پرمٹ آن لائن حاصل کرنے کا طریقہ

ستمبر 27, 2025
آج پاکستان میں سونے کی قیمتیں 27 ستمبر 2025

آج پاکستان میں سونے کی قیمتیں: 27 ستمبر 2025

ستمبر 27, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایبٹ آباد کے 10 مشہور پارک

 ایبٹ آباد کے 10 مشہور پارک

ستمبر 28, 2025
پاکستان میں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین مہم میں توسیع

پاکستان میں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین مہم میں توسیع

ستمبر 28, 2025
پاکستان میں بزنس ایجوکیشن کی 10 بہترین یونیورسٹیاں

پاکستان میں بزنس ایجوکیشن کی 10 بہترین یونیورسٹیاں

ستمبر 28, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔