اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

جماعت الدعوہ کے چار رہنماؤں کو قید اور جرمانہ

بلال رشید by بلال رشید
جون 19, 2020
in اہم خبریں, قومی نیوز
جماعت الدعوہ کے چار رہنماؤں کو قید اور جرمانہ

جون 19 2020: (جنرل رپورٹر)  انسداد دہشتگردی کی عدالت نے کالعدم جماعت الدعوہ کے چار رہنماؤں کو دہشتگردوں کی مالی معاونت کرنے کے جرم میں قید اور جرمانے کی سزا بنائی ہے

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت نے کالعدم جماعت الدعوہ کے چار رہنماؤں کے خلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے- کیس کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پروفیسر ظفر اقبال اور یحیی مجاہد کو پانچ  پانچ سال قید نیز پچاس پچاس ہزار روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا- مزید برآں کالعدم جماعت الدعوہ کے دیگر 2 رہنماؤں عبد الرحمن مکی اعر حافظ عبد السلام بن محمد کو ایک ایک سال قید اور بیس بیس ہزار جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے

زرائع کے مطابق جماعت کے ان رہنماؤں پر الزام تھا کہ انہوں نے دہشتگردوں کی مالی معاونت کی اور بیرون ملک غیر قانونی فنڈنگ بھی کی- انسداد دہشتگردی کی عدالت نمبر 3 کے جج اعجاز احمد بٹر کی عدالت میں ان چاروں راہنماؤں پر دس جون کو فرد جرم عائد کیا گیا تھا جبکہ کیس کی سماعت کے دوران استغاثہ کی طرف سے دس سے زائد گواہوں کو اس معاملے کیں پیش کیا گیا تھا جس کا فیصلہ سناتے ہوئے چاروں راہنماؤں کو قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے

ملزمان کی جانب سے نصیر الدین نئیر ایڈووکیٹ وکیل تھے جنہوں نے عدالت میں گواہوں کے بیانات کا رد کیا اور اس پر دلائل کے ساتھ بحث بھی کی- گزشتہ روز جمعرات کو عدالت نے 5 گھنٹے اس کیس کی سماعت کی اور پھر فیصلہ سناتے ہوئے کالعدم جماعت الدعوہ کے چاروں ملزمان کو قید اور جرمانے کی سزا سنائی

یہ بھی پڑھیں:  پیکا ایکٹ میں ترامیم: حکومت مذاکرات کے لیے تیار

یاد رہے کہ حافظِ عبد الرحمان مکی کالعدم تنظیم جماعت الدعوہ کے سیایس معاملات دیکھنے کے ذمہ دار تھے جبکہ یحیی عزیز تنظیم کے ترجمان تھے

واضح رہے کہ جماعت الدعوہ پاکستان میں ایک کالعدم جماعت ہے جس کے امیر حافظ سعید ہیں جنہیں پاکستان کی عدالت نے 11 برس قید کی سزا سنا رکھی ہے

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

NASA نے 100 سال میں سب سے طویل سورج گرہن کی تاریخ کا اعلان کر دیا

NASA نے 100 سال میں سب سے طویل سورج گرہن کی تاریخ کا اعلان کر دیا

دسمبر 12, 2025
Wi-Fi QR کوڈ اسکین کیسے کریں

Wi-Fi QR کوڈ اسکین کیسے کریں

دسمبر 12, 2025
Huawei Mate X7 اسپیکس، فیچرز اور قیمت پاکستان میں

Huawei Mate X7 اسپیکس، فیچرز اور قیمت پاکستان میں

دسمبر 12, 2025
پاکستان آئیڈل تنازعہ: ابرار شاہد کا شو چھوڑنے کا فیصلہ

پاکستان آئیڈل تنازعہ: ابرار شاہد کا شو چھوڑنے کا فیصلہ

دسمبر 12, 2025
یو فون پیکجز Unsubscribe کیسے کریں؟

یو فون پیکجز Unsubscribe کیسے کریں؟ 

دسمبر 10, 2025
پریمیم 25,000 پرائز بانڈ جیتنے والوں کی فہرست : 10 دسمبر 2025

پریمیم 25,000 پرائز بانڈ جیتنے والوں کی فہرست : 10 دسمبر 2025

دسمبر 10, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

NASA نے 100 سال میں سب سے طویل سورج گرہن کی تاریخ کا اعلان کر دیا

NASA نے 100 سال میں سب سے طویل سورج گرہن کی تاریخ کا اعلان کر دیا

دسمبر 12, 2025
Wi-Fi QR کوڈ اسکین کیسے کریں

Wi-Fi QR کوڈ اسکین کیسے کریں

دسمبر 12, 2025
Huawei Mate X7 اسپیکس، فیچرز اور قیمت پاکستان میں

Huawei Mate X7 اسپیکس، فیچرز اور قیمت پاکستان میں

دسمبر 12, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔