اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

جانئے پاکستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 23, 2020
in قومی نیوز
پاکستان میں کرونا وائرس کے پچھلے جوبیس گھنٹوں میں کتنے کیسز مثبت ہوئے-

  اپریل 23  2020: (جنرل رپورٹر) کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں نے پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 15  افراد کی جان لے لی-یاد رہے کہ یہ  اب تک کی چوبیس گھنٹوں کے اندر ہونے والی اموات میں بڑی تعداد ہے- تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 6،700  ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 742  کنفرم کیسز نکلے جبکہ اسی دورن  15  افراد زندگی کی بازی سے ہاتھ دھو بیٹھے- 

یاد رہے کہ پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے تقریبا   124،429  ٹیسٹ ہوئے جس میں سے 10،513  کرونا کے مریض (کنفرم کیسز) نکلے ہیں- گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس آگاہی کے متعلق ویب سائٹ پر دئیے گئے اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس سے اب تک  224 اموات ہو چکی ہیں جبکہ 44  کی حالت خطرے میں ہے- مزید برآں یہ کہ اب تک 2،337  افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جو کہ خوش آئیند بات ہے-

اگر ہم صوبہ کے لحاظ سے جائزہ لیں تو گورنمنٹ آف پاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں  4،590کیسز ہیں جبکہ سندھ میں  3،373, خیبرپختونخواہ میں  1،453, آزاد جموں کشمیر میں 51 , گلگت بلستان میں  290 اور  بلوچستان  میں  552 کیسز ہیں-

دیکھا جائے تو دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرونا کی صورتحال بگڑتی دکھائی دے رہی ہے- ایک طرف کرونا کا خوف تو دوسری جانب ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے بھوک اور غربت بھی اہم.مسئلہ کے طور پر ایک بار اجاگر ہونے لگی ہے-تاہم تجزیہ نگار اس بات پر بھی متفق ہیں کہ کرونا وائرس نے ایشیاء کے ممالک کو کم متاثر کیا ہے بنسبت یورپ کے-  تاہم پاکستان اب آہستہ آہستہ لاک ڈاؤن میں نرمی کی طرف آ رہا ہے جس سے کاروباری طبقہ کو کچھ ریلیف ملے گا-یاد رہے کہ یہ تمام معلومات گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس سے آگاہی مہم کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے-

یہ بھی پڑھیں:  وزیراعلی عمران نے نواز شریف کے لئے قومی مصالحت کے لئے کسی بھی آرڈیننس کی کوشش نہیں کی ہے
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اسلام آباد ورک فرام ہوم

اسلام آباد ورک فرام ہوم: وفاقی دفاتر کی آن لائن منتقلی اور عوامی رہنمائی

اپریل 22, 2026
ڈیجیٹل مواد پر نیا ٹیکس

ڈیجیٹل مواد پر نیا ٹیکس: کیا پاکستانی یوٹیوبرز کا مستقبل خطرے میں ہے؟

اپریل 22, 2026
شیدائی ڈرامے کا پریمیئر

فیرزو خان کی شاندار واپسی! ڈرامہ “شیدائی” کا پریمیئر آج تاریخ رقم کر رہا ہے

اپریل 22, 2026
حج کے اخراجات 2026

حج کاسٹ بریک ڈاؤن 2026: خاندان اس سال حج کے اخراجات کیسے پورے کریں؟

اپریل 21, 2026
پاکستان میں سب سے زیادہ معاوضہ دینے والی ملازمتیں

پاکستان میں سب سے زیادہ معاوضہ دینے والی ملازمتیں: 2026 کے ٹاپ کیریئر سیکٹرز

اپریل 21, 2026
پاکستان میں پہلا فیفا ایرینا پچ

پاکستان میں پہلا فیفا ایرینا پچ: لاہور میں فٹ بال انقلاب کا آغاز 

اپریل 21, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اسلام آباد ورک فرام ہوم

اسلام آباد ورک فرام ہوم: وفاقی دفاتر کی آن لائن منتقلی اور عوامی رہنمائی

اپریل 22, 2026
ڈیجیٹل مواد پر نیا ٹیکس

ڈیجیٹل مواد پر نیا ٹیکس: کیا پاکستانی یوٹیوبرز کا مستقبل خطرے میں ہے؟

اپریل 22, 2026
شیدائی ڈرامے کا پریمیئر

فیرزو خان کی شاندار واپسی! ڈرامہ “شیدائی” کا پریمیئر آج تاریخ رقم کر رہا ہے

اپریل 22, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔