اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ٹک ٹاکر ثنا یوسف فائرنگ سے جاں بحق

فرحین عباس by فرحین عباس
جون 3, 2025
in اہم خبریں, قومی نیوز
ٹک ٹاکر ثنا یوسف فائرنگ سے جاں بحق

مشہور ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو پیر کے روز اسلام آباد میں ان کے گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ کسی ذاتی جھگڑے یا تنازعے کا نتیجہ بتایا جا رہا ہے۔

یہ افسوسناک واقعہ تھانہ سمبل کی حدود میں پیش آیاہے۔ ثنا یوسف جو کہ چترال سے تعلق رکھتی تھیں کو ان کے گھر کے باہر ایک شخص نے آ کر بات چیت کے بعد اچانک گولی مار دی۔

حملہ آور نے دو گولیاں چلائیں جو انہیں لگیں اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔

اسلام آباد میں ٹک ٹاکر کو قتل کردیا گیا#ARYNews pic.twitter.com/qJUpaDMpc6

— ARY NEWS (@ARYNEWSOFFICIAL) June 2, 2025

ان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے پمز اسپتال منتقل کیا گیا جہاں قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد میت کو اہلِ خانہ کے حوالے کر دیا گیا۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں اور قریبی علاقوں کے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے تفتیش جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں :  رجب بٹ ایک بار پھر متنازع : توہین مذہب کے تحت مقدمات درج

یہ بھی پڑھیں:   قوم کو پاکستان کے بہادر شہداء پر فخر ہے: صدر
فرحین عباس

فرحین عباس

فرحین عباس ایک تجربہ کار فیچر رائٹر اور صحافی ہیں، جو سماجی موضوعات، انسانی کہانیاں، اور مثبت تبدیلیوں پر لکھنے میں مہارت رکھتی ہیں۔ ان کے تحریری مضامین مختلف قومی اور بین الاقوامی ویب سائٹس پر شائع ہو چکے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سام سنگ ون ui 8 کی خصوصیات اور ریلیز کی تاریخیں

سام سنگ ون UI 8 کی خصوصیات اور ریلیز کی تاریخیں

ستمبر 6, 2025
پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں، 30 اگست 2025

پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں، 06 ستمبر 2025

ستمبر 6, 2025
اسلام آباد کے بہترین کیفے لذیذ کھانے کے ساتھ دلکش مناظر

اسلام آباد کے بہترین کیفے: لذیذ کھانے کے ساتھ دلکش مناظر

ستمبر 5, 2025
tecno pova slim 5g اسپیسفیکیشنز، فیچرز اور قیمت

Tecno Pova Slim 5G: اسپیسفیکیشنز، فیچرز اور قیمت

ستمبر 5, 2025
طلبہ کے پسندیدہ کراچی کے 10 کیفے

طلبہ کے پسندیدہ کراچی کے 10 کیفے

ستمبر 5, 2025
فیصل آباد کے 8 مشہور پارکس

فیصل آباد کے 8 مشہور پارکس

ستمبر 4, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سام سنگ ون ui 8 کی خصوصیات اور ریلیز کی تاریخیں

سام سنگ ون UI 8 کی خصوصیات اور ریلیز کی تاریخیں

ستمبر 6, 2025
پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں، 30 اگست 2025

پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں، 06 ستمبر 2025

ستمبر 6, 2025
اسلام آباد کے بہترین کیفے لذیذ کھانے کے ساتھ دلکش مناظر

اسلام آباد کے بہترین کیفے: لذیذ کھانے کے ساتھ دلکش مناظر

ستمبر 5, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔