Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

اومیکرون : سکول بند نہیں کریں گے،وزیر تعلیم شفقت محمود

بلال رشید by بلال رشید
دسمبر 1, 2021
in صحت اور تندرستی – بیماریوں سے بچاؤ، غذائی مشورے اور طبی خبریں, طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے
اومیکرون : سکول بند نہیں کریں گے،وزیر تعلیم شفقت محمود

 پاکستان  پاکستان –

مختلف ممالک میں کوویڈ19 کی نئی قسم اومیکرون کے کیسز کے بعد تعلیمی اداروں کی بندش کے بارے میں قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستان میں اسکول بند نہیں ہوں گے۔ 

وفاقی دارالحکومت میں انٹر بورڈز سپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ سکول کھلے رہیں گے اور امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ 

انہوں نے کہا کہ حکومت ملک میں تعلیمی اداروں کا معیار بلند کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کوویڈ19  کی وجہ سے طلباء کو پہلے ہی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں | گورنمنٹ نے کراچی کے تمام بڑی شاہراہوں سے تمام سیاسی جماعتوں کے پرچم اتارنے کا حکم دے دیا   

"حکومت تعلیمی سرگرمیوں میں رکاوٹ نہیں چاہتی”

 ایک روز قبل شفقت محمود نے کہا تھا کہ حکومت تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتی ہے۔  لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا تھا کہ وہ نئے وائرس کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ نہیں لیکن تعلیم میں کوئی خلل نہیں آنا چاہیے۔ 

شفقت محمود نے کہا تھا کہ امتحانات مقررہ وقت پر اور مکمل نصاب کے ساتھ ہوں گے جیسا کہ وزرات تعلیم کا فیصلہ ہے۔

 وفاقی وزیر تعلیم نے پنجاب میں سموگ کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں دی جانے والی چھٹیوں کے حوالے سے بھی بات کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:  گھریلو سامان کو لوڈ شیڈنگ سے بچانے کے 5 طریقے
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان میں آف شور ڈرلنگ کا آغاز

پاکستان میں آف شور ڈرلنگ کا آغاز: ترکیہ اور پاکستان کے درمیان توانائی کا تاریخی معاہدہ

اگست 10, 2026
پاک کویت سفارتی تعلقات

پاک کویت سفارتی تعلقات: اسحاق ڈار اور کویتی ہم منصب کا رابطہ، مکہ دفاعی معاہدے پر مبارکباد

اگست 10, 2026
موٹرولا پاکستان آفیشل لانچ

موٹرولا پاکستان آفیشل لانچ: کور ٹیک کے ساتھ شراکت داری اور مارکیٹ میں دھماکے دار واپسی

اگست 9, 2026
پریمیم نمبر پلیٹس نیلامی رجسٹریشن

پریمیم نمبر پلیٹس نیلامی رجسٹریشن: پنجاب حکومت کا گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے بڑا اقدام

اگست 9, 2026
پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ

پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ: مکہ مکرمہ میں تاریخی اتحاد کا آغاز

اگست 9, 2026
اپنا کھیت اپنا روزگار اسکیم

اپنا کھیت اپنا روزگار اسکیم: پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

اگست 9, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان میں آف شور ڈرلنگ کا آغاز

پاکستان میں آف شور ڈرلنگ کا آغاز: ترکیہ اور پاکستان کے درمیان توانائی کا تاریخی معاہدہ

اگست 10, 2026
پاک کویت سفارتی تعلقات

پاک کویت سفارتی تعلقات: اسحاق ڈار اور کویتی ہم منصب کا رابطہ، مکہ دفاعی معاہدے پر مبارکباد

اگست 10, 2026
موٹرولا پاکستان آفیشل لانچ

موٹرولا پاکستان آفیشل لانچ: کور ٹیک کے ساتھ شراکت داری اور مارکیٹ میں دھماکے دار واپسی

اگست 9, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.