اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

امریکی محکمہ خارجہ نے "دھمکی آمیز خط” کو بےبنیاد قرار دے دیا

بلال رشید by بلال رشید
مارچ 31, 2022
in قومی نیوز
امریکی محکمہ خارجہ نے "دھمکی آمیز خط" کو بےبنیاد قرار دے دیا

امریکی محکمہ خارجہ نے "دھمکی آمیز خط” کے بارے میں کہا ہے کہ کسی امریکی حکومتی ادارے یا اہلکار نے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرنے والا خط نہیں بھیجا ہے جس میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو آئندہ عدم اعتماد کے ووٹ میں اقتدار سے باہر کرنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہو۔

 بدھ کے روز، متحدہ قومی موومنٹ-پاکستان، جو کہ پارلیمنٹ میں عمران خان کی سب سے بڑی اتحادی تھی، نے حزب اختلاف کی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ  وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ دے گی۔ 

یاد رہے کہ عمران خان کی پارٹی کے پاس خود قومی اسمبلی میں اکثریت نہیں ہے اور اس نے اتحادیوں کی حمایت حاصل کر کے حکومت قائم کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں | معلوماتی: ایم کیو ایم نے کس کس حکومت کے ساتھ کب کب ڈیل کی؟  

عمران خان کو ان کی اپنی پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے ایک درجن اسمبلی ممبران کی بغاوت کا بھی سامنا ہے جنہوں نے عوامی طور پر ان کے خلاف ووٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ 

اتوار کو جلسے سے خطاب میں، عمران خان نے الزام لگایا کہ ان کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ اور انہیں بے دخل کرنے کی کوششیں ایک غیر ملکی سازش کا حصہ ہیں اور الزام لگایا کہ ان کے پاس اپنے الزامات کو ثابت کرنے کے لیے ایک "دھمکی آمیز” خط موجود ہے۔ عمران خان نے یہ نہیں بتایا کہ یہ خط کس ملک یا شخصیت نے لکھا ہے۔  تاہم، یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ خط ایک پاکستانی سفارت کار کی طرف سے لکھا گیا ایک سفارتی کیبل تھا جس میں عمران خان کی قیادت میں امریکہ اور پاکستان کے کشیدہ تعلقات کے بارے میں امریکی جذبات کو بیان کیا گیا تھا اور یہ امید تھی کہ اگر حکومت کی تبدیلی ہوتی ہے تو تعلقات میں بہتری آسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  شہر سیالکوٹ کی تاریخ: قیام پاکستان سے پہلے اور بعد کی کہانی

 لیکن پاکستان کے نجی نیوز ادارے کے مبینہ خط اور پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں امریکہ کی شمولیت کے بارے میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے، محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا: "ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ساگو دانہ کیا ہے؟ اس کے فوائد اور غذائی اہمیت

ساگو دانہ کیا ہے؟ اس کے فوائد اور غذائی اہمیت

دسمبر 24, 2025
پاکستان میں TIN نمبر کیا ہے؟

پاکستان میں TIN نمبر کیا ہے؟

دسمبر 24, 2025
چانگان AVATR 11 پاکستان میں لانچ: قیمت، اسپیکس اور رینج

چانگان AVATR 11 پاکستان میں لانچ: قیمت، اسپیکس اور رینج

دسمبر 22, 2025
IBFT کیا ہے؟ جدید ڈیجیٹل بینکنگ کا انجن

IBFT کیا ہے؟ جدید ڈیجیٹل بینکنگ

دسمبر 22, 2025
بلوچی زبان کی پہلی آن لائن بلوچی لغت “لبزگنج” کا لانچ

بلوچی زبان کی پہلی آن لائن بلوچی لغت “لبزگنج” کا لانچ

دسمبر 22, 2025
چیا سیڈز اور تخمِ ملنگا میں کیا فرق ہے؟

چیا سیڈز اور تخمِ ملنگا میں کیا فرق ہے؟

دسمبر 22, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ساگو دانہ کیا ہے؟ اس کے فوائد اور غذائی اہمیت

ساگو دانہ کیا ہے؟ اس کے فوائد اور غذائی اہمیت

دسمبر 24, 2025
پاکستان میں TIN نمبر کیا ہے؟

پاکستان میں TIN نمبر کیا ہے؟

دسمبر 24, 2025
چانگان AVATR 11 پاکستان میں لانچ: قیمت، اسپیکس اور رینج

چانگان AVATR 11 پاکستان میں لانچ: قیمت، اسپیکس اور رینج

دسمبر 22, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔