اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

امریکا کی جانب سے پاکستان سے اسمگل کی گئی لاکھوں ڈالر مالیت کی نوادرات واپسی

بلال رشید by بلال رشید
اگست 28, 2021
in بزنس کی خبریں, مالیات
امریکا کی جانب سے پاکستان سے اسمگل کی گئی لاکھوں ڈالر مالیت کی نوادرات واپسی

امریکہ نے تقریبا4 3.3 ملین ڈالر مالیت کی 104 مسروقہ اور اسمگل شدہ نوادرات پاکستان کو وطن واپسی کر دی ہے۔

تقریب کے دوران پاکستان قونصل جنرل عائشہ علی اور امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی انویسٹی گیشن حکام نے شرکت کی۔

 برآمد ہونے والے آرٹ کے ٹکڑوں میں ایک سکسٹ ریلیوری ڈبیا  جس کی قیمت 175،000 ڈالر ہے ، ایک بودھی ستوا کا گلڈڈ سکسٹ ہیڈ جس کی قیمت 250،000 ڈالر اور ایک سٹوکو بودھی ستوا جس کی قیمت تقریبا 750،000 ہے، شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں | وکٹم ، ٹک ٹکر ، ایف آئی آر میں غلط گھر کا ایڈریس لکھیں

 نیو یارک میں مقیم آرٹ چور سبھاش کپور ، جو مبینہ طور پر 100 ملین ڈالر کا بین الاقوامی اسمگلنگ ریکیٹ چلانے کے الزام میں جیل میں ہے۔ وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر یہ نوادرات امریکہ سمگل کرتا ہے۔

 ایچ ایس آئی نے تفصیلی تحقیقات کی اور پاکستان سمیت کئی ممالک سے لوٹ مار کے بعد امریکہ اسمگل شدہ نوادرات برآمد کیے۔ 

ڈسٹرکٹ اٹارنی وینس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو واپس لوٹے گئے فن پاروں کا یہ شاندار مجموعہ اس قوم کی بھرپور ثقافتی ورثہ اور روشن خیالی اور امن کے لیے انسانیت کی نہ ختم ہونے والی جستجو کی علامت ہے کیونکہ ہر چوری شدہ چیز اپنی کہانی سناتی ہے۔

 پاکستان کی قونصل جنرل عائشہ علی نے مین ہٹن ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس اور ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سکیورٹی کے پاکستان کے چوری شدہ ثقافتی خزانوں کی بازیابی کی کوششوں کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں:  فیصل آباد: ستارہ ٹیکسٹائل سمیت 100 سے زائد فیکٹریاں بند

 انہوں نے یہ امید بھی ظاہر کی کہ برآمد شدہ فن پارے جلد ہی پاکستانی عجائب گھروں میں آویزاں کیے جائیں گے۔ اس سے قبل نومبر 2020 میں ، امریکی حکام کے دفتر نے پاکستان کو 45 نوادرات واپس کیے تھے جو 2015 میں نایف ہمسی سے برآمد کیے گئے تھے جو کہ جنوبی ایشیا کے علاقے سے غیر قانونی لوٹ مار ، برآمد اور قدیم آرٹ کی فروخت میں ملوث بدنام زمانہ اسمگلر ہے۔ 

اتھارٹی نے اگست 2020 سے اب تک 11 ممالک کو 497 نوادرات واپس کیے ہیں۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

جہان داد خان پی ایس ایل 11 جرمانہ

پی ایس ایل 11: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جہان داد خان کو جرمانہ

اپریل 11, 2026
Infinix Note 60 Pro

Infinix Note 60 Pro: خصوصیات، 6500mAh بیٹری اور پاکستان میں قیمت

اپریل 11, 2026
انسٹاگرام کمنٹس ایڈٹ کرنے کا طریقہ

انسٹاگرام کا دھماکے دار فیچر: اب کمنٹس ایڈٹ کریں مگر ایک اہم شرط کے ساتھ

اپریل 11, 2026
نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ فائنل

نیشنل ویمنز ٹی 20 فائنل: انونسیبلز اور اسٹارز کے درمیان ٹائٹل کا معرکہ

اپریل 11, 2026
Chery Tiggo 7 PHEV vs Jaecoo J7 PHEV

پاکستان میں ہائبرڈ گاڑیوں کا نیا مقابلہ: Chery Tiggo 7 اور Jaecoo J7 کا تفصیلی موازنہ

اپریل 11, 2026
اسلام آباد ٹاکس 2026 ٹریفک پلان

اسلام آباد ٹاکس 2026: دارالحکومت کے لیے جامع ٹریفک پلان جاری

اپریل 11, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

جہان داد خان پی ایس ایل 11 جرمانہ

پی ایس ایل 11: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جہان داد خان کو جرمانہ

اپریل 11, 2026
Infinix Note 60 Pro

Infinix Note 60 Pro: خصوصیات، 6500mAh بیٹری اور پاکستان میں قیمت

اپریل 11, 2026
انسٹاگرام کمنٹس ایڈٹ کرنے کا طریقہ

انسٹاگرام کا دھماکے دار فیچر: اب کمنٹس ایڈٹ کریں مگر ایک اہم شرط کے ساتھ

اپریل 11, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔