Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ارشد ندیم اور محمد یاسر ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی

حرا خلیل by حرا خلیل
مئی 30, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
ارشد ندیم اور محمد یاسر ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی

پاکستان کے قومی ہیرو اور جیولن تھرو کے مایہ ناز ایتھلیٹ ارشد   ندیم اور ان کے ساتھی محمد یاسر نے 26ویں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

یہ چیمپئن شپ اس وقت جنوبی کوریا کے شہر گومی میں جاری ہے جس میں 43 سے زائد ممالک کے تقریباً 2000 ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں۔ ارشد ندیم نے اے کوالیفکیشن راؤنڈ میں اپنے پہلے اور واحد تھرو میں شاندار 86.34 میٹر کی تھرو کے ساتھ فائنل میں جگہ بنائی ہے۔ جبکہ محمد یاسر نے بی کوالیفکیشن راؤنڈ میں 76.07 میٹر تھرو کر کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ ارشد ندیم اس وقت پہلی پوزیشن پر ہیں جب کہ سری لنکا کے رومیش تھرانگا پاتھیرائجی 83.71 میٹر کے ساتھ دوسرے اور جاپان کے یوٹا ساکیاما 81.36 میٹر کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ محمد یاسر نویں نمبر پر رہتے ہوئے فائنل میں پہنچے ہیں۔

جیولن تھرو کا فائنل 31 مئی کو دوپہر 1:10 بجے پاکستان کے وقت کے مطابق ہوگا۔

یاد رہے کہ ارشد ندیم نے اس سے قبل پیرس 2024 اولمپکس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 92.97 میٹر کی ریکارڈ تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں :  ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نواز دیا گیا

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان میں لیب رپورٹس آن لائن چیک کرنے کا طریقہ
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

بلدیاتی فنڈز کی قلت

ٹوٹتا انفراسٹرکچر اور مفلوج شہر: بلدیاتی فنڈز کی قلت کا انسانی المیہ

ستمبر 8, 2026
شارک مچھلی تحفظ ایکشن پلان

پاکستان کی تاریخ میں شارک مچھلیوں کے تحفظ کے لیے پہلے 10 سالہ قومی ایکشن پلان کا شاندار اعلان

ستمبر 8, 2026
پاک سعودی سائبر سکیورٹی معاہدہ

پاک سعودی سائبر سکیورٹی معاہدہ: ریاض میں مشترکہ سائبر تحفظ اور مہارت کے تبادلے کے لیے ایم او یو پر دستخط

ستمبر 8, 2026
نادرا آن لائن اپائنٹمنٹ سروس

نادرا آن لائن اپائنٹمنٹ سروس: گھر بیٹھے وقت اور سینٹر بک کرنے کی سروس متعارف

ستمبر 8, 2026
ایس سی او سربراہی اجلاس سیکیورٹی بجٹ

ایس سی او سربراہی اجلاس:  سربراہی اجلاس کے لیے 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے فنڈز منظور

ستمبر 8, 2026
پاک کویت خارجہ مذاکرات

پاک کویت خارجہ مذاکرات: اسحاق ڈار اور کویتی وزیر میں اہم رابطہ 

ستمبر 8, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

بلدیاتی فنڈز کی قلت

ٹوٹتا انفراسٹرکچر اور مفلوج شہر: بلدیاتی فنڈز کی قلت کا انسانی المیہ

ستمبر 8, 2026
شارک مچھلی تحفظ ایکشن پلان

پاکستان کی تاریخ میں شارک مچھلیوں کے تحفظ کے لیے پہلے 10 سالہ قومی ایکشن پلان کا شاندار اعلان

ستمبر 8, 2026
پاک سعودی سائبر سکیورٹی معاہدہ

پاک سعودی سائبر سکیورٹی معاہدہ: ریاض میں مشترکہ سائبر تحفظ اور مہارت کے تبادلے کے لیے ایم او یو پر دستخط

ستمبر 8, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.