اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ارتغرل غازی پاکستان پہنچ گئے

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
اگست 18, 2020
in تقریبات
ارتغرل-غازی-پاکستان-پہنچ-گئے

مشہور زمانہ ترک ڈرامہ کے مشہور زمانہ اداکار ارتغرل غازی جن کا اصل نام سنگین آلتان ہے، پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ ارتغرل غازی کی شخصیت کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

زرائع کے مطابق ارتغرل غازی اپنے پاکستان میں قیام کے دوران مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات سے بھی ملاقات کریں گے۔

ارتغرل غازی جن کا اصل نام سنگین آلتان ہے، ان کے دورہ پاکستان کو اس حوالے سے بھی اہمیت حاصل ہے کہ ارتغرل غازی نامی ترکش ڈرامے کو وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی خصوصی ہدایت پر اردو زبان میں ڈب کر کے قومی چینل پر چلایا گیا تھا جس کے بعد پاکستانیوں کی جانب سے اس ڈرامے کو بےحد پسند کیا گیا اور لوگ ڈرامے کے کرداروں کے فین ہو گئے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اتغرل غازی کے دورہ پاکستان سے ترکی اور پاکستان کے درمیان مزید ثوافتی تعلقات میں وسعت پیدا ہو گی  جبکہ یہ بھی ممکن ہے کہ دونوں ممالک کے مابین مشترکہ پروڈکشنز پر مشتمل معیاری ڈرامے اور فلمیں بنانے کے مواقع ہیدا ہو سکیں۔

یاد ریے کہ ترک ڈرامے ارتغرل غازی نے پاکستان میں ڈراموں کی مقبولیت کے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے اور نوجوان نسل نے اس ڈرامے کو انتہائی شوق سے دیکھا اعور بہت طویل ہونے کے باوجود اکتاہٹ محسوس نہیں کی بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ اس ڈرامے کی مقبولیت میں اضافہ ہی ہوا ہے۔ جہاں اس ڈرامے کی مقبولیت ہوئی وہیں ڈرانے میں کام کرنے والے اداکاروں کی بھی پاکستانی عوام فین ہو گئی جس میں سرفہرست ارتغرل غازی اور حلیمہ سعدیہ کے کردار ادا کرنے والے اداکار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  لاہور ہائی کورٹ کا 26 اگست 2024 کو عام تعطیل کا اعلان

گزشتہ روز ارتغرل غازی نامی کردار سے ایک انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ آپ کو پاکستانی لوگ بہت پسند کرتے ہیں تو اگر آپ پاکستانی سیاست میں حصہ لیں تو اچھی کامیابی مل سکتی ہے جس پر انہوں نے جواب دیا کہ سیاست سیاستدانوں کا ہی کام ہے نا کہ اداکاروں کا۔ البتہ انہوں نے بتایا کہ وہ بچپن سے ہی پاکستان سے شدید محبت کرتے ہیں۔

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سندھ میں کم از کم اجرت میں 3,000 روپے اضافے کی تجویز

سندھ میں کم از کم اجرت میں 3,000 روپے اضافے کی تجویز

جولائی 5, 2025
اسکواش چیمپئن شپ 2025 پاکستان نے 7 تمغوں کے ساتھ میدان مار لیا

اسکواش چیمپئن شپ 2025: پاکستان نے 7 تمغوں کے ساتھ میدان مار لیا

جولائی 5, 2025
navttc کیا ہے اور یہ کون سے ٹیکنیکل کورسز فراہم کرتا ہے؟

NAVTTC کیا ہے اور یہ کون سے ٹیکنیکل کورسز فراہم کرتا ہے؟

جولائی 4, 2025
پاکستان نے ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 2025 اپنے نام کر لی

جولائی 4, 2025
پنجاب حکومت کا پلاسٹک ری سایکلینگ پروگرام بوتل کے بدلے نقد انعام حاصل کریں

پنجاب حکومت کا پلاسٹک ری سایکلینگ پروگرام: بوتل کے بدلے نقد انعام حاصل کریں

جولائی 4, 2025
پاکستان میں ڈالر اکاؤنٹ کیسے کھولیں؟

پاکستان میں ڈالر اکاؤنٹ کیسے کھولیں؟

جولائی 3, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سندھ میں کم از کم اجرت میں 3,000 روپے اضافے کی تجویز

سندھ میں کم از کم اجرت میں 3,000 روپے اضافے کی تجویز

جولائی 5, 2025
اسکواش چیمپئن شپ 2025 پاکستان نے 7 تمغوں کے ساتھ میدان مار لیا

اسکواش چیمپئن شپ 2025: پاکستان نے 7 تمغوں کے ساتھ میدان مار لیا

جولائی 5, 2025
navttc کیا ہے اور یہ کون سے ٹیکنیکل کورسز فراہم کرتا ہے؟

NAVTTC کیا ہے اور یہ کون سے ٹیکنیکل کورسز فراہم کرتا ہے؟

جولائی 4, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔