اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

ابرار الحق کا بے بی شارک والا بیان درست ہے؟ جانئے ڈاکٹر جاوید اقبال سے

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 3, 2021
in علاقائی خبریں
ابرار الحق کا بے بی شارک والا بیان درست ہے؟ جانئے ڈاکٹر جاوید اقبال سے

گزشتہ کچھ دنوں سے ابرار الحق کابےبی شارک والا بیان سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے جبکہ مختلف شخڈیات کی جانب سے اس بیان کو منفی یا مثبت پہلو کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کی میزبان نے معروف موٹیویشنل سپیکر ڈاکٹر جاوید اقبال سے ابرار الحق کے اس بیان تعلق رائے دریافت کی تو انہوں نے کہا کہ پوری تقریب میں سے ایک جملے کو کے کر کچھ نہیں کہا جاسکتا  جب تک کہ پورے کنٹیکزٹ کو نا دیکھا جائے۔

انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جو میں سمجھا ہوں وہ یہ ہے کہ ابرارالحق یہ کہناچاہتے ہیں کہ ہمیں اپنے بچوں کو اپنی تہذیب اور کلچر سکھانا چاہیے اور اس متعلق بتانا چاہیے بجائے اسکے کہ ہم مغربی کلچر کو فالو کرتے کرتے خود کے کلچر کو بھول جائیں۔

میں اگر پازیٹو ہو کر سوچوں تو مجھے یہی مطلب سمجھ آتا ہے اور یہ بات درست بھی ہے۔  انہوں نے مزید کہا کہ اگر امریکہ میں ایک ایپ بنتی ہے توہم اسے ڈاؤنلوڈ کرلیتے ہیں اور ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ ہم صرف ایپ ڈاؤنلوڈ نہیں کر رہے بلکہ ان کی تہذیب ڈاؤنلوڈ کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | اس لڑکی کی قسمت جو ایک کلون بن گئی اور فروخت ہونے والے کھلونے جاگ گئے

ڈاکٹر جاوید اقبال نے مزید کہا کہ فقرے کے غلط یا درست پر بحث کی بجائے ہمارے آئی ٹی پروفیشنلز کو ایسی ایپس بنانی چاہیے جو ہمارے کلچر اورتہذیب کے مطابق ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ دنیا میں صرف نبی کی ذات ہی ایسی ہےجن کا قول اور فعل ایک جیسا ہوتا ہے۔ اگر کوئی گلوکار بھی اچھی بات کرتا ہے تو بجائے تنقید کے اس کو مانناچاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:  عید الفطر قریب آتے ہی بکرہ منڈیاں سجنا شروع ہوگئیں
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

CNIC ایڈریس چینج: NADRA کی نئی ہدایات

CNIC ایڈریس چینج: NADRA کی نئی ہدایات

دسمبر 8, 2025
Oppo Reno 15 Pro کی اسپیسفیکیشنز، فیچرز اور قیمت پاکستان میں

Oppo Reno 15 Pro کی اسپیسفیکیشنز، فیچرز اور قیمت پاکستان میں

دسمبر 8, 2025
Greeاے سی ریموٹ انلاک کیسے کریں؟

Greeاے سی ریموٹ انلاک کیسے کریں؟

دسمبر 8, 2025
یوفون سے یوفون میں بیلنس ٹرانسفر کیسے کریں؟

یوفون سے یوفون میں بیلنس ٹرانسفر کیسے کریں؟

دسمبر 8, 2025
پنجاب بورڈ نے انٹرمیڈیٹ داخلہ شیڈول کا اعلان کر دیا

پنجاب بورڈ نے انٹرمیڈیٹ داخلہ شیڈول کا اعلان کر دیا

دسمبر 8, 2025
SCOM نمبر کیسے چیک کریں؟

SCOM نمبر چیک کرنے کا طریقہ

دسمبر 6, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

CNIC ایڈریس چینج: NADRA کی نئی ہدایات

CNIC ایڈریس چینج: NADRA کی نئی ہدایات

دسمبر 8, 2025
Oppo Reno 15 Pro کی اسپیسفیکیشنز، فیچرز اور قیمت پاکستان میں

Oppo Reno 15 Pro کی اسپیسفیکیشنز، فیچرز اور قیمت پاکستان میں

دسمبر 8, 2025
Greeاے سی ریموٹ انلاک کیسے کریں؟

Greeاے سی ریموٹ انلاک کیسے کریں؟

دسمبر 8, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔