اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

یمنیٰ زیدی کی فلم’نایاب’ نے کانز فلم فیسٹیول میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
جون 3, 2024
in Uncategorized
nayab

فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ "کانز فلم فیسٹیول” میں یمنیٰ زیدی کی فلم "نایاب” نے دو اعزازات اپنے نام کر لئے۔. حال ہی میں اداکارہ یمنیٰ زیدی نےفوٹوا ینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی فلم کو پذیرائی ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

یمنیٰ زیدی نے انسٹاگرام پوسٹ میں "نایاب” کو ملنے والے دو اعزازت کے عنوان پر مبنی تصاویر شامل کیں اور کیپشن میں فلم کی پوری ٹیم کو اس کامیابی پر مبارکباد دی۔نایاب کو "بہترین بین الاقوامی فلم” کے ایوارڈ سے نوازا گیا جبکہ "بیسٹ فرسٹ ٹائم فلم میکر (فیچر)” کا اعزاز نایاب کے ہدایتکار عمیر ناصر علی کو ملا۔

یاد رہے کہ”نایاب” رواں برس کے آغاز میں 26 جنوری کو ریلیز ہوئی جس کی کہانی کرکٹ کے گرد گھومتی ہے اور فلم میں یمنیٰ زیدی نے کرکٹر کا کردار نبھایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  بھارت 30 سال سے کشمیر میں دہشت گردی کا ارتکاب کررہا ہے: اقوام متحدہ میں پاکستان نے ایک بار پھر سرقہ کیا۔
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایبٹ آباد کے 10 مشہور پارک

 ایبٹ آباد کے 10 مشہور پارک

ستمبر 28, 2025
پاکستان میں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین مہم میں توسیع

پاکستان میں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین مہم میں توسیع

ستمبر 28, 2025
پاکستان میں بزنس ایجوکیشن کی 10 بہترین یونیورسٹیاں

پاکستان میں بزنس ایجوکیشن کی 10 بہترین یونیورسٹیاں

ستمبر 28, 2025
آپریشن chivalrous knight 3 امارات کی انسانی ہمدردی اور عالمی یکجہتی کی مثال

آپریشن "Chivalrous Knight 3” — امارات کی انسانی ہمدردی اور عالمی یکجہتی کی مثال

ستمبر 27, 2025
اسلام آباد میں ای لرنر پرمٹ آن لائن حاصل کرنے کا طریقہ

اسلام آباد میں ای-لرنر پرمٹ آن لائن حاصل کرنے کا طریقہ

ستمبر 27, 2025
آج پاکستان میں سونے کی قیمتیں 27 ستمبر 2025

آج پاکستان میں سونے کی قیمتیں: 27 ستمبر 2025

ستمبر 27, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایبٹ آباد کے 10 مشہور پارک

 ایبٹ آباد کے 10 مشہور پارک

ستمبر 28, 2025
پاکستان میں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین مہم میں توسیع

پاکستان میں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین مہم میں توسیع

ستمبر 28, 2025
پاکستان میں بزنس ایجوکیشن کی 10 بہترین یونیورسٹیاں

پاکستان میں بزنس ایجوکیشن کی 10 بہترین یونیورسٹیاں

ستمبر 28, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔