اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ڑانسجینڈر بل واپس نا لیا تو فیض آباد آئیں گے، تحریک لبیک

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
ستمبر 24, 2022
in سیاست کی خبریں
ڑانسجینڈر بل

تحریک لبیک کق ٹرانسجینڈر بل کے خلاف احتجاج

تحریک لبیک پاکستان کے زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ٹی ایل پی نے ڑانسجینڈر بل کو مسترد کر دیا ہے۔ حافظ سعد رضوی جو تحریک لبیک کے امیر ہیں، نے کہا ہے کہ اگر ٹرانسجینڈر بل واپس نا لیا تو دوبارہ فیض آباد میدان لائیں گے۔

بل قرآن و سنت سے متصادم ہے

انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے منظور کیا گیا ٹرانسجینڈر بل قرآن و سنت سے متصادم ہے۔ انہوں نے اس حوالے سے حکومت  سے درخواست کی کہ وہ بل میں ترمیم کر کے مرد و عورت کی شناخت بدلنے سے پہلے میڈیکل ٹیسٹ کو لازمی قرار دے ورنہ اس سے معاشرتی برائیاں جنم لیں گی۔

یہ بھی پڑھیں | اسلام آباد نیب کورٹ نے اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دئیے

یہ بھی پڑھیں | رانا ثناء اللہ کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، عمران خان

ٹی ایل کی ٹرانسجینڈر بل کے خلاف قانونی چارہ جوئی

 تحریک لبیک کے زرائع کے کا کہنا ہے کہ انہوں نے پہلے اقدام کے طور پر اس بل کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے اور درخواست کی ہے کہ بل کو کالعدم قرار دیا جائے۔ اگر ہماری قانونی درخواست کو کان نا دھڑے گئے تو پھر فیض آباد جا کر احتجاج کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ 

کراچی اسمبلی میں ٹرانسجینڈر بل کے خلاف قرارداد

مزید برآں، کراچی سے منتخب ہونے والے ٹی ایل پی کے رکن اسمبلی مفتی قاسم فخری نے ٹرانسجینڈر بل کے خلاف قراداد بھی پیش کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  حزب اختلاف نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ سے انکار کردیا
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان میں پےونیر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟

پاکستان میں پےونیر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟

جون 6, 2025
وزیر اعظم شہباز شریف کا سرکاری دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی

وزیر اعظم شہباز شریف کا سرکاری دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی

جون 6, 2025
سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی گیس دھماکے میں جھلسنے کے بعد جاں بحق

سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی گیس دھماکے میں جھلسنے کے بعد جاں بحق

جون 6, 2025
پاکستان اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کا نائب چیئرمین

پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کا نائب چیئرمین مقرر

جون 5, 2025
بھارت کی خلاف ورزی سے شملہ معاہدہ ختم، خواجہ آصف

بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کے بعد شملہ معاہدہ قابلِ عمل نہیں رہا: خواجہ آصف

جون 5, 2025
نادرا شناختی کارڈ کو ٹریک کرنے کا طریقہ

نادرا شناختی کارڈ کو ٹریک کرنے کا طریقہ

جون 5, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان میں پےونیر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟

پاکستان میں پےونیر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟

جون 6, 2025
وزیر اعظم شہباز شریف کا سرکاری دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی

وزیر اعظم شہباز شریف کا سرکاری دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی

جون 6, 2025
سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی گیس دھماکے میں جھلسنے کے بعد جاں بحق

سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی گیس دھماکے میں جھلسنے کے بعد جاں بحق

جون 6, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے