اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہونے پر لوگوں پر تشدد کیا جا رہا ہے، عمران خان

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
مئی 31, 2024
in سیاست کی خبریں
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد پہلی بار بہن سے ملاقات

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ پارٹی کے ساتھ کھڑے ہونے کی وجہ سے پارٹی رہنماؤں سمیت کئی افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اور پھر ہماری ساری قیادت یا تو جیل میں ہے یا لوگ روپوش ہیں۔ اب حکومت ٹکٹ ہولڈرز کے پیچھے ہیں کہ کسی طرح انہیں پی ٹی آئی سے الگ کر دیں اور بہت سے ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد پہلی بار بہن سے ملاقات

یہ بھی پڑھیں:  ای سی پی نے نواز شریف کی این اے 15 میں دوبارہ انتخاب کی درخواست مسترد کر دی: قانونی جنگ الیکشن ٹریبونل میں منتقل
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

نیشنل سیونگز کی نئی منافع کی شرحیں

نیشنل سیونگز کی نئی منافع کی شرحیں

جولائی 3, 2025
پاکستان میں سرکاری نوکریاں حاصل کرنے کے لیے بہترین ویب سائٹس

پاکستان میں سرکاری نوکریاں حاصل کرنے کے لیے بہترین ویب سائٹس

جولائی 2, 2025
صرف 5 منٹ میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں

صرف 5 منٹ میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں

جولائی 2, 2025
ایشیا کپ 2025 پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 7 ستمبر کو متوقع

ایشیا کپ 2025: پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 7 ستمبر کو متوقع

جولائی 2, 2025
فلم ’’ایف1‘‘ایک شاندار ریسنگ ڈرامہ

فلم ’’ایف1‘‘: ایک شاندار ریسنگ ڈرامہ

جولائی 1, 2025
لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

جولائی 1, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

نیشنل سیونگز کی نئی منافع کی شرحیں

نیشنل سیونگز کی نئی منافع کی شرحیں

جولائی 3, 2025
پاکستان میں سرکاری نوکریاں حاصل کرنے کے لیے بہترین ویب سائٹس

پاکستان میں سرکاری نوکریاں حاصل کرنے کے لیے بہترین ویب سائٹس

جولائی 2, 2025
صرف 5 منٹ میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں

صرف 5 منٹ میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں

جولائی 2, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے