پنجاب حکومت نے بدھ کے روز پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے رہنما عطا اللہ تارڑ کو ہوم منسٹر کا قلمدان دے دیا ہے۔
کیبنٹ ونگ کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے عطا اللہ تارڑ کی بطور وزیر داخلہ پنجاب تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں | پیٹرول مزید 24 روپے مہنگا کر دیا گیا
یہ بھی پڑھیں | لیڈرشپ کا خیال ہے پرویز مشرف کو واپس آنا چاہیے، ڈی جی آئی ایس پی آر
نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 41ویں اجلاس کے اختتام تک یہ ذمہ داری عطا اللہ تارڑ کو سونپی گئی ہے۔