ترکیہ میں امدادی کاروائیاں شروع
پاکستان ریسکیو ٹیم نے ترکیہ میں امدادی کاروائیاں شروع کر دیں
پاکستان ریسکیو ٹیم نے ترکیہ میں خوفناک زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں اور آدیمان کے علاقے میں اپنے پہلے دن کی امدادی کارروائیوں کے دوران 45 سالہ نجیب کو ملبے سے زندہ نکال لیا ہے۔
ڈاکٹر رضوان نصیر کی قیادت میں 51 رکنی ٹیم
ریسکیو 1122 کے ترجمان نے بتایا کہ اس کے کمانڈر ڈاکٹر رضوان نصیر کی قیادت میں 51 رکنی ٹیم اس وقت تباہ کن ز
یہ بھی پڑھیں | پرویز مشرف کے لئے دعا؛ پارلیمنٹ تقسیم
یہ بھی پڑھیں | سپریم کورٹ کی ایف بی آر کو سپر ٹیکس ریکور کرنے کی اجازت
گزشتہ روز آنے والے زلزلے کے ملبے تلے دب جانے والا ترک شہری نجیب زندہ ہے۔
پاکستانی فلاحی تنظیمیں بھی امداد کو پہنچ گئیں
پاکستانی مذہبی تنظیم دعوت اسلامی کے فلاحی ادارے فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کے ہیڈ عبد الحبیب عطاری بھی اپنی ٹیم کے ہمراہ ترکیہ میں امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش ہیں۔ اس کے علاوہ بعض دیگر فلاحی اداروں کے بھی امدادی کاموں کی خبریں آ رہی ہیں۔