شفاف انتخابات کو یقینی بنائیں
وزیراعلیٰ پنجاب غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخابات کو یقینی بنائیں گے
وزیر اعظم شہباز شریف نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پنجاب کے نئے نگران وزیر اعلیٰ آئین کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔
یہ بھی پڑھیں | فواد چوہدری کا دو روزہ فیزیکل ریمانڈ منظور
یہ بھی پڑھیں | الیکشن کمیشن کا پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے الیکشنز کا جائزہ
غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخابی عمل
انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخابی عمل کو یقینی بنانے میں نگران وزیر اعلی کردار ادا کریں گے۔
وہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔ ۔
وزیراعظم نے نگراں وزیراعلیٰ کے عہدے پر تعیناتی پر محسن نقوی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔