اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

واٹس ایپ نے چینلز متعارف کروا دئیے: کیا آپ کا ملک بھی شامل ہے؟

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
جولائی 27, 2024
in ٹیکنالوجی کی خبریں
مون سون کا ایک اور نظام آج پاکستان میں داخل ہوگا: پی ایم ڈی

واٹس ایپ نے مزید ممالک کے لئے چینلز متعارف کروا دئیے

سنگاپور اور کولمبیا میں "چینلز” شروع کرنے کے بعد، واٹس ایپ نے آئی او ایس، انڈرائڈ اور ڈیسک ٹاپ کے لیے واٹس ایپ کے تازہ ترینورژن والے صارفین کے لیے اپنے فیچر کو دوسرے ممالک تک بڑھا دیا ہے۔

آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک ٹویٹ میں، واٹس ایپ نے اعلان کیا کہ اب چینلز مصر، چلی، ملائیشیا، مراکش، یوکرین، کینیا اور پیروسمیت مزید ممالک میں دستیاب ہیں۔ یہ چیک کرنے کے لیے کہ آیا یہ فیچر دستیاب ہے، صارف کو ایپلی کیشن کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا۔

واٹس ایپ نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ اگر آپ ان ممالک میں سے کسی میں رہتے ہیں اور یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آیا یہ فیچر آپکے واٹس ایپ اکاؤنٹ میں موجود ہے یا نہیں، تو واٹس ایپ ایپلی کیشن کو اپ ڈیٹ کریں اور پھر اسے کھولیں۔ اگر آپ کو "اپ ڈیٹس” ٹیب نظر آتا ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ آخر کار چینلز کا استعمال فوراً شروع کر سکتے ہیں!

یاد رہے کہ یہ فیچر آئی او ایس، انڈرائڈ اور ڈیسک ٹاپ ایپس کے لیے واٹس ایپ پر دستیاب ہے۔

یہ بھی پڑھیں | ٹک ٹوک کی جانب سے 11.7 ملین پاکستانی ویڈیوز ڈیلیٹ

میرے ملک میں یہ آپشن کب آئے گا؟

 اگر آپ درج کردہ مقامات کے علاوہ کہیں اور رہتے ہیں تو بدقسمتی سے، فی الحال اس بارے میں کوئی اپ ڈیٹ نہیں ہے کہ چینلز مزیدممالک میں کب دستیاب ہوں گے۔

تاہم، چونکہ واٹس ایپ بتدریج مہینے میں کم از کم ایک بار چینلز کو اضافی ممالک کے لئے لانچ کر رہا ہے لہذا امید کی جاتی ہے کہجلد ہی اسے آپ کے ملک میں بھی متعارف کرایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  آپ جلد ای میل کے زریعے واٹس ایپ پر سائن ان ہو سکیں گے

یہ بھی پڑھیں | کن ممالک میں چیٹ جی پی ٹی اینڈرائیڈ صارفین کے لیے دستیاب ہے؟

چینلز کیا ہیں؟

اس سال کے شروع میں اعلان کردہ یہ فیچر باقاعدہ چیٹس سے الگ ہے کیونکہ اس میں صارفین اپنے پسندیدہ چینلز کو فالو کر سکتےہیں۔ چینلز پر نظر رکھنے والے ایڈمن اپنے فالورز کے ساتھ متن، تصاویر، ویڈیوز اور اسٹیکرز جیسے مواد کا اشتراک کر سکتے ہیں۔ یہ خصوصیت صارفین کو مختلف اپ ڈیٹس کا اشتراک کرنے کی اجازت دیتی ہے۔

 دریں اثنا، اس میں ایڈمنز کی رازداری بھی برقرار رہے گی کیونکہ واٹس ایپ ان کے فون نمبرز اور پروفائل فوٹوز کو فالورز سے پوشیدہرکھتا ہے۔بالکل اسی طرح، فالورز کے فون نمبرز ایڈمنز کو نہیں دکھائے جائیں گے۔

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام

حساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام

جون 16, 2025
عاصم اظہر بریک اپ کے بعد نیا گانا ریلیز کرنے جا رہے ہیں

کیا عاصم اظہر بریک اپ کے بعد نیا گانا ریلیز کرنے جا رہے ہیں؟ 

جون 16, 2025
نیشنل سیونگز 200 روپے پرائز بانڈ کے نتائج

نیشنل سیونگز 200 روپے پرائز بانڈ کے نتائج

جون 16, 2025
hec dlsei coursera program cohort 2 کی رجسٹریشن شروع

HEC DLSEI Coursera Program Cohort 2 کی رجسٹریشن شروع

جون 14, 2025
لاورا اکرم نے ویمنز باکسنگ میں پاکستان کے لیے تاریخ رقم کر دی

لاورا اکرم نے ویمنز باکسنگ میں پاکستان کے لیے تاریخ رقم کر دی

جون 14, 2025
دی ٹریٹرز سیزن 4 مکمل کاسٹ

دی ٹریٹرز سیزن 4: مکمل کاسٹ

جون 14, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام

حساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام

جون 16, 2025
عاصم اظہر بریک اپ کے بعد نیا گانا ریلیز کرنے جا رہے ہیں

کیا عاصم اظہر بریک اپ کے بعد نیا گانا ریلیز کرنے جا رہے ہیں؟ 

جون 16, 2025
نیشنل سیونگز 200 روپے پرائز بانڈ کے نتائج

نیشنل سیونگز 200 روپے پرائز بانڈ کے نتائج

جون 16, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے