اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ملک بھر میں عید الاضحی مذہبی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے

زوہیب علی خان by زوہیب علی خان
اگست 1, 2020
in اہم خبریں
عیدالاضحی-2020

پاکستان میں ملک بھر کے چاروں صوبوں میں عید الاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ ملک بھر میں عید الاضحی کے ہزاروں اجتماعات منعقد ہوئے جس میں فرزندان اسلام نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرتے ہوئے شرکت کی۔ اس موقع پر نماز عید الضحی کے اجتماعات میں کشمیر فلسطین اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ 

نماز عید کی ادائیگی کے بعد ملک بھر کے مسلمانوں کی جانب سے سنت ابراہیم کی ادائیگی کا سلسلہ جاری یے جبکہ اس حوالے سے قصائی اپنی اپنی باری میں قربانیاں کرنے میں مصروف ہیں۔

لوگ نماز عید کی ادائیگی کے بعد اپنے پیاروں کی قبروں میں بھی حاضری دے رہے ہیں جس کے باعث قبرستانوں میں بھی رش دیکھنے کو آیا ہے۔

حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے تناظر میں عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ آپس میں ہاتھ ملانے یا گلے ملنے سے پرہیز کریں کیونکہ اس پرہیز میں ہم سب کا فائدہ ہے اور قربانی کی نعش وغیرہ کو کسی کوڑا دان والے مقام ہر پھینکیں اور صفائی ستھرائی کا خصوصی خیال رکھ کر ایک ذمہ دار پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں۔ 

قربانی کے بعد شہروں کی متعلقہ انتظامیہ کی جانب سے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کا سلسلہ جاری ہے۔

حکومت پاکستان کی جانب سے اس سلسلے میں شہریوں  سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ قربانی کی کھالیں صرف پاکستان میں رجسٹر شدہ اداروں کو دیں۔ وہ قربانی کی کھالیں مختلف اداروں کو دیتے وقت احتیاط کریں کہ کہیں ان کی قربانی کی کھالوں سے دہشتگردوں کی مالی معاونت تو نہیں ہو رہی ہے۔ اس سلسلے کیں حکومت پاکستان کی جانب سے گزشتہ سال کی طرح ایک لسٹ شائع کی گئی ہے جن میں ان اداروں کے نام ہیں جو کہ قربانی کی کھالیں جمع کر سکتی ہیں۔ حکومت کی جانب سے قربانی کی کھالیں جمع کرنے والے اداروں کو باقاعدہ پرمٹ جاری کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان میں اسٹارلنک کی لانچ سے متعلق پی ٹی اے کی تازہ معلومات
زوہیب علی خان

زوہیب علی خان

زوہیب علی خان ڈیجیٹل میڈیا کے ماہر صحافی ہیں جو ٹیکنالوجی اور کاروباری خبروں پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ وہ مختلف قومی و بین الاقوامی ویب سائٹس پر تحقیقی مضامین لکھ چکے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

آپریشن بنیان المرصوص کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

آپریشن "بنیان المرصوص” کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

مئی 10, 2025
پاکستان بھارتی میزائل حملوں کے جواب میں جوابی کارروائی کا آغاز

پاکستان کا بھارت پر جوابی حملہ: فضائی اڈوں پر میزائل حملوں کے بعد کشیدگی میں اضافہ

مئی 10, 2025
پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

مئی 9, 2025
پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے محمد اورنگزیب

پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے: محمد اورنگزیب

مئی 9, 2025
پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

مئی 9, 2025
پاکستانی افواج نے 77 بھارتی ڈرونز مار گرائ

پاکستانی افواج نے 77 بھارتی ڈرونز مار گرائے، سرحدی کشیدگی میں اضافہ

مئی 9, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

آپریشن بنیان المرصوص کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

آپریشن "بنیان المرصوص” کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

مئی 10, 2025
پاکستان بھارتی میزائل حملوں کے جواب میں جوابی کارروائی کا آغاز

پاکستان کا بھارت پر جوابی حملہ: فضائی اڈوں پر میزائل حملوں کے بعد کشیدگی میں اضافہ

مئی 10, 2025
پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

مئی 9, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے