پاکستان –
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے میچ میں پاکستان کی تاریخی فتح کے بعد سب پاکستانی ہی خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ اسی دوران ’مارو مجھے مارو‘ ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے لڑکے مومن ثاقب کی ایک اور ویڈیو
خیال رہے کہ 2019 کے ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کے ہارنے کے بعد اسی لڑکے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ کہہ رہا تھا کہ مارو مجھے مارو۔ یہ مذاق ہو رہا ہے کیا؟ اور یہ ویڈیو کافی وائرل ہوئی تھی۔
اب اس لڑکے نے اسی طرز کی ایک نئی ویڈیو بنائی ہے جس میں وہ بہت خوش ہے اور پاکستانی ٹیم کی تعریف کر رہا ہے۔
نئی ویڈیو میں لڑکے نے نیا انداز اپناتے ہوئے کہا کہ ’کیا طریقہ ہے یہ ظلم ہے یار‘، اور پھر کہتا ہے کہ ’مارو اسے مارو مجھے مارو سب کو مارو۔‘
یہ بھی پڑھیں | خیبر پختونخواہ مستحق خاندانوں کو فری طبی سہولیات فراہم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا