اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

حمزہ علی عباسی کی بہن کی ارتغرل اسٹارز نورٹین سنمیز اور آئبرک پیکن کے ساتھ ملاقات کی۔

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
جنوری 15, 2021
in تفریح, تقریبات
تعلیمی ادارے کھولنے کا شیڈیول تبدیل؛ پرائمری سکول یکم فروری سے کھلیں گے

حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کو ترکی کے مشہور اداکار نورٹین سنمیز اور ایبرک پیکن کے ساتھ گھومتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حمزہ عباسی کی بہن نے ارتغرل اسٹارز سے ملاقات کی ہے

‎یہ دونوں اداکار ترکی کی تاریخی ڈرامہ سیریز دیرلیس: ارتغرل میں اپنے کردار کے لئے مشہور ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں | مہوش حیات کو خوش رہنے کے لئے شادی یا بچوں کی کوئی ضرورت نہیں

‎نورٹین نے بامسی بیریک کا کردار ادا کیا جبکہ ایبرک نے آرٹوک بی کا کردار ادا کیا۔ 

‎مقامی میڈیا کے مطابق یہ جوڑی تین روزہ دورے پر پاکستان میں ہیں۔ 

‎زرائع کے مطابق یہ دونوں منگل کے روز ترکی کے وزیر خارجہ میلوت کیوسوگلو کے ساتھ 20 رکنی دستہ کے ایک حصے کے طور پر اسلام آباد پہنچے۔

‎ڈاکٹر فضیلہ کے انسٹاگرام کی سٹوری کے مطابق اداکار ان کی کمپنی میں چند دیگر افراد کے ساتھ موجود تھے۔

‎انہوں نے تصویر کے ساتھ لکھا کہ بامسے اور آرتوک بی کے ساتھ ایک حیرت انگیز شام۔

یہ بھی پڑھیں:  عائزہ خان نے ہانیہ عامر اور عاصم اظہر جیسے واقعات کے بعد عقلمندانہ مشورہ شئیر کیا
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

کراچی کے مشہور ترین ساحل

کراچی کے مشہور ترین ساحل

ستمبر 2, 2025
کھانے کے دیوانوں کے لیے راولپنڈی کی 8 بہترین فوڈ اسٹریٹس

کھانے کے دیوانوں کے لیے راولپنڈی کی 8 بہترین فوڈ اسٹریٹس

ستمبر 1, 2025
لاہور کے 12 بہترین بریانی پوائنٹس

لاہور کے 11 بہترین بریانی پوائنٹس

ستمبر 1, 2025
پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں، 30 اگست 2025

پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں، 02 ستمبر 2025

ستمبر 2, 2025
لاہور کے 15 مشہور تعلیمی ادارے

لاہور کے 15 مشہور تعلیمی ادارے

اگست 29, 2025
2025 میں اسلام آباد کے 12 بہترین ہوٹل

2025 میں اسلام آباد کے 12 بہترین ہوٹل

اگست 28, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

کراچی کے مشہور ترین ساحل

کراچی کے مشہور ترین ساحل

ستمبر 2, 2025
کھانے کے دیوانوں کے لیے راولپنڈی کی 8 بہترین فوڈ اسٹریٹس

کھانے کے دیوانوں کے لیے راولپنڈی کی 8 بہترین فوڈ اسٹریٹس

ستمبر 1, 2025
لاہور کے 12 بہترین بریانی پوائنٹس

لاہور کے 11 بہترین بریانی پوائنٹس

ستمبر 1, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔