اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کراچی کے طارق روڈ پر نصب بم کو ناکارہ بنا دیا

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
اپریل 13, 2021
in علاقائی خبریں
بم-ڈسپوزل-اسکواڈ

بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) نے کراچی کے طارق روڈ پر واقع جہیل پارک کے قریب موٹرسائیکل پر نصب بم کو ناکارہ بنا دیا ہے۔ 

پولیس کے مطابق 2 کلو وزنی بم کو موٹرسائیکل کے ٹول باکس میں رکھا گیا تھا۔

 کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ایک ملزم کو موقع سے گرفتار کرلیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں | ڈسکہ میں این اے 75 کا دوبارہ الیکن، تمام نظریں رزلٹ پر

بی ڈی ایس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اس سائز کا بم 20 میٹر کے دائرے میں لوگوں اور املاک کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ 

بی ڈی ایس انچارج غلام مصطفیٰ اورین نے صحافیوں کو بتایا کہ بارود ، آر ڈی ایکس اور دیگر دھماکہ خیز مواد کو ملایا گیا تھا تاکہ وہ "غیر الیکٹرانک” دھماکہ خیز آلہ تیار کریں۔

 انہوں نے مزید بتایا کہ بم فرانزک ٹیسٹ کے لئے لیبارٹری میں بھیجا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  ملزم عزیز الرحمان کا اقرار جرم، اپنے کئے پر شرمندہ ہوں، بیان
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان فٹبال ٹیم کو ایشین کپ کوالیفائرز میں دھچکا

پاکستان فٹبال ٹیم کو ایشین کپ کوالیفائرز میں دھچکا

جون 11, 2025
دراز آڈر کیسے ریٹرن کریں ؟

دراز آڈر کیسے ریٹرن کریں ؟

جون 10, 2025
چیٹ جی پی ٹی آج کیوں نہیں چل رہا؟

چیٹ جی پی ٹی آج کیوں نہیں چل رہا؟

جون 10, 2025
بی بی ایل 15 ڈرافٹ میں شاہین آفریدی اور محمد رضوان سمیت دیگر پاکستانی کھلاڑی شامل

بی بی ایل 15 ڈرافٹ میں شاہین آفریدی اور محمد رضوان سمیت دیگر پاکستانی کھلاڑی شامل

جون 10, 2025
ufone کا بیلنس سیو کرنے کا مکمل طریقہ

Ufone کا بیلنس سیو کرنے کا مکمل طریقہ

جون 9, 2025
مائیکروسافٹ اور asus کا نیا گیمنگ انقلاب rog xbox ally اور ally x کا نیا شہکار

مائیکروسافٹ اور ASUS کا نیا گیمنگ انقلاب: ROG Xbox Ally اور Ally X کا نیا شہکار

جون 9, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان فٹبال ٹیم کو ایشین کپ کوالیفائرز میں دھچکا

پاکستان فٹبال ٹیم کو ایشین کپ کوالیفائرز میں دھچکا

جون 11, 2025
دراز آڈر کیسے ریٹرن کریں ؟

دراز آڈر کیسے ریٹرن کریں ؟

جون 10, 2025
چیٹ جی پی ٹی آج کیوں نہیں چل رہا؟

چیٹ جی پی ٹی آج کیوں نہیں چل رہا؟

جون 10, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے