اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان کی وزارت خزانه میں بلال بن ثاقب کی بطور کرپٹو ایڈوائزر تقرری

روبینہ خالد by روبینہ خالد
مارچ 7, 2025
in اہم خبریں, سیاست کی خبریں, علاقائی خبریں
پاکستان کی وزارت خزانه میں بلال بن ثاقب کی بطور کرپٹو ایڈوائزر تقرر

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی وزارت خزانه نے بلال بن ثاقب کو کرپٹو ایڈوائزر مقرر کر دیاہے یہ ان کا ایک عمدہ فیصلہ ہے جو کہ آنے والے دنوں میں درج ذیل تبدیلیاں لے کر آئے گا۔

پاکستان کی وزارت خزانہ نے بلال بن ثاقب MBE کو پاکستان کرپٹو کونسل کے لیے وزیر خزانہ کے چیف ایڈوائزر کے طور پر مقرر کیا۔ یہ تقرری پاکستان کے بلاک چین اور کرپٹو کرنسی ٹیکنالوجیز وغیرہ کو اپنانے کے عزم کو ظاہر کرتی ہے، جبکہ مالیاتی استحکام اور سیکیورٹی کو بھی یقینی بناتی ہے۔

بلال بن ثاقب کون ہیں؟

بلال بن ثاقب ایک قابلِ تعریف اور معروف کاروباری شخصیت کے حامل، فوربس کی جانب سے تسلیم شدہ لیڈر، اور بلاک چین کے ماہر ہیں۔

 وہ ایک  عمدہ WEB3 انویسٹر اور اسٹریٹجی ایڈوائزر بھی ہیں، جو ڈیجیٹل ترقی کے فروغ میں عمدہ کردار ادا کر رہے ہیں۔ بلاک چین اور کرپٹو کرنسی کے شعبہ جات میں ان کی اعلیٰ مہارت اور قابلِ ذکر تجربہ انہیں اس اہم اور بنیادی منصب کے لیے بہترین انتخاب بناتا ہے۔یہ تقرری ظاہر کرتی ہے کہ پاکستان عالمی مالیاتی تبدیلیوں کے ساتھ چلنے کے لیے سنجیدہ ہے اور اپنے ملک کے نوجوانوں کو بلاک چین اور ڈیجیٹل فنانس میں مواقع دینا چاہتا ہے۔

ضرور پڑھیں: ٹنی ہوم فنانسنگ آپ کے خواب کو آسان بنانے کے لیے 10 سرفہرست اختیارات

بلال بن ثاقب کا وژن

اپنی تقرری پر عمدہ طریقے سے تبصرہ کرتے ہوئے، بلال بن ثاقب نے کہا کہ

"کرپٹو کرنسی اور بلاک چین ٹیکنالوجیز پاکستان کے لیے زبردست اور قابلِ تعریف امکانات رکھتی ہیں، خاص طور پر ملک کے نوجوانوں کے لیے، جو ہمارے ملک کے ڈیجیٹل مستقبل کی اصل طاقت ہیں۔”

یہ بھی پڑھیں:  انڈیا: بی جے پی کی جانب سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گستاخی کی شان میں گستاخی کے بعد شدید احتجاج

ان کا ماننا ہے کہ اگر صحیح طریقے سے کام کیا جاۓ اور ماہر حکمت عملی اختیار کی جائے تو پاکستان اپنے نوجوانوں کو بااختیار بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ اقتصادی ترقی کو تیز کر سکتا ہے، اور بلاک چین ٹیکنالوجی میں ایک نمایاں ملک بھی بن کر ابھر سکتا ہے۔

روبینہ خالد

روبینہ خالد

روبینہ خالد ایک تجربہ کار نیوز ایڈیٹر اور صحافی ہیں، جو صحت، تعلیم، اور معاشرتی اصلاحات پر تحقیقاتی مضامین لکھتی ہیں۔ وہ کئی سالوں سے مختلف نیوز ویب سائٹس کے ساتھ وابستہ رہی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

نادرا میں شناختی کارڈ پر نام کی تبدیلی کا طریقہ

نادرا میں شناختی کارڈ پر نام کی تبدیلی کا طریقہ

اگست 13, 2025
اوپو k13 ٹربو پرو 5g – فیچرز، اسپیکس اور پاکستان میں قیمت

اوپو K13 ٹربو پرو 5G – فیچرز، اسپیکس اور پاکستان میں قیمت

اگست 13, 2025
پاکستانی ورچوئل کارڈ کیسے بنائیں

پاکستانی ورچوئل کارڈ کیسے بنائیں

اگست 12, 2025
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی نئی ملازمتوں کا اعلان

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی نئی ملازمتوں کا اعلان

اگست 12, 2025
اریج فاطمہ کا نایاب کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف

اریج فاطمہ کا نایاب کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف

اگست 12, 2025
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کا 9 مئی کیسز پر فیصلہ، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری کو سزا، شاہ محمود قریشی بری

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کا 9 مئی کیسز پر فیصلہ، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری کو سزا، شاہ محمود قریشی بری

اگست 11, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

نادرا میں شناختی کارڈ پر نام کی تبدیلی کا طریقہ

نادرا میں شناختی کارڈ پر نام کی تبدیلی کا طریقہ

اگست 13, 2025
اوپو k13 ٹربو پرو 5g – فیچرز، اسپیکس اور پاکستان میں قیمت

اوپو K13 ٹربو پرو 5G – فیچرز، اسپیکس اور پاکستان میں قیمت

اگست 13, 2025
پاکستانی ورچوئل کارڈ کیسے بنائیں

پاکستانی ورچوئل کارڈ کیسے بنائیں

اگست 12, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔