اوپو نے اپنے نئے اسمارٹ فون Oppo K13 کو پاکستان میں متعارف کرا دیا ہے جو اپنی جدید خصوصیات، زبردست کیمرا سیٹ اپ، بیٹری اور ہلکے وزن کی بدولت صارفین کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ خاص طور پر وہ لوگ جو کیمرہ، اسٹوریج اور اسکرین کو اہمیت دیتے ہیں ان کے لیے یہ فون ایک بہترین انتخاب ہے۔
Oppo K 13 ریلیز اور قیمت
ریلیز کی تاریخ: 25 مئی 2024
قیمت پاکستان میں: تقریباً 68,999 روپے
رنگ: مون شیڈو گرے، گلیشیئر بلیو
ویریئنٹ: 8GB RAM + 256GB اسٹوریج
Oppo K13 ڈیزائن اور سائز
ڈائمینشنز: 162.7 x 75.5 x 8.2 ملی میٹر
وزن: صرف 184 گرام (ہلکا پھلکا اور ہاتھ میں آرام دہ)
سم سپورٹ: ہائبرڈ ڈوئل سم (نینو سم)
Oppo K13 ڈسپلے
اسکرین سائز: 6.7 انچ AMOLED
ریزولوشن: 1080 x 2400 پکسل
اسکرین پروٹیکشن: کورننگ گوریلا گلاس 5
ریفرش ریٹ: ہموار ویژول کے لیے 120Hz
Oppo K13 کیمرا سیٹ اپ
ریئر کیمرا:
50MP مین + 8MP الٹرا وائڈ + 2MP ڈیپتھ سینسر
فرنٹ کیمرا: 16MP
ویڈیو ریکارڈنگ:
- فرنٹ: 1080p@30fps
- بیک: 4K@30fps، 1080p@30/60/120fps (gyro-EIS)
Oppo K13 پرفارمینس اور سافٹویئر
پروسیسر:
آکٹا کور (1×2.7GHz Cortex-A78 + 3×2.4GHz Cortex-A78 + 4×1.8GHz Cortex-A55)
جی پی یو: Adreno 642L
آپریٹنگ سسٹم: اینڈرائیڈ 14
یوزر انٹرفیس: ColorOS
Oppo K13 بیٹری اور چارجنگ
ر چارجنگبیٹری: 5000mAh (نکالنے کے قابل نہیں)
چارجنگ: 80W فاسٹ چارجنگ (56 منٹ میں مکمل چارج)
Oppo K13 کنیکٹوٹی اور اضافی فیچرز
5G، 4G، 3G، Wi-Fi، Bluetooth، NFC
مائیکرو ایس ڈی کارڈ سلاٹ
ریڈیو موجود نہیں
فنگر پرنٹ سینسر (ان-ڈسپلے)
IP65 واٹر اور ڈسٹ ریزسٹنٹ
Oppo K13 کسے خریدنا چاہیے ؟
سوشل میڈیا کے شوقین نوجوان
طلبہ اور پروفیشنلز جنہیں بڑی بیٹری اور اسکرین چاہیے
وہ افراد جو اچھی پرفارمنس کے ساتھ درمیانی قیمت کا فون چاہتے ہیں