اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

مریم نے ‘سروسز کے حکام کے ناموں’ کے ساتھ مزید ویڈیوز کا انتباہ کیا

حرا خلیل by حرا خلیل
جولائی 25, 2019
in سیاست کی خبریں
Maryam Nawaz

پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے والد و سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو سزاسنانے والے احتساب جج کے اقبالی ویڈیو کے بعد ناز شریف پر دوبارہ مقدمہ چلانے کی مخالفت کی اور کہا کہ ان کا کسی ادارے سے کوئی ٹکراؤ نہیں ہے ورنہ وہ مزید کئی ایسے ویڈیو پیش کر سکتی ہیں جن سے کہرام مچ سکتا ہے کیونکہ ان ویڈیوز س میں حاضر ملازمت کچھ اعلیٰ عہدیداران کے نام ہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ اگر ان کی پارٹی کو مزید ہراساں کیا گیا تو ان کی پارٹی کے قانون ساز قومی و صوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے میں دیر نہیں لگائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان حکومت نے ان کے الیکٹرانک میڈیا کوریج پر مکمل پابندی عائد کر رکھی ہے لیکن وہ اپنے والد کو انصاف دلانے کی جدو جہد اور عوام کے لیے آواز بلند کرنا جاری رکھیں گی۔

سنیٹر پرویز رشید، جاوید ہاشمی اور عظمیٰ بخاری کے ہمراہ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ احتساب جج ارشد ملک کا ویڈیو لانے کا مقصدمحض یہ ثابت کرنا تھا کہ تین بار کو جمہوی طور پر منتخب وزیر اعظم بے گناہ ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ احتساب جج کا یہ اقرار نامہ منظر عام پر آتے ہی حکومت نے مستعدی دکھاتے ہوئے متعلقہ جج کو تو بر طرف کر دیا لیکن نواز شریف کو جیل سے رہا نہیں کیا جبکہ جج کے اس اعتراف کے بعد کہ انہوں نے دباؤ اور بلیک میل کیے جانے پر نواز شریف کو مجرم قرار دے کر دس سال قید کی سزا سنائی تھی،یہ فیصلہ ہی کالعدم ہو جاتا ہے ۔ اس لیے نواز شریف کو فی الفور رہا کردیا جانا چاہئے۔.

یہ بھی پڑھیں:  پخواجه آصف نے معیشت کی پیشکش کے چارٹ پر مریم موقف کی حمایت کی ہے
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

Word میں خالی پیج ختم کیسے کریں

Word میں خالی پیج ڈیلیٹ کیسے کریں

دسمبر 17, 2025
پاکستان میں Quinoa: نام، استعمال اور فوائد

پاکستان میں Quinoa: نام، استعمال اور فوائد

دسمبر 16, 2025
Huawei Nova 15 سیریز لانچ : ڈیزائن اور اسپیسفیکیشنز

Huawei Nova 15 سیریز لانچ : ڈیزائن اور اسپیسفیکیشنز

دسمبر 16, 2025
PSL 11 2026: فارمیٹ اور ٹیمیں

PSL 11 2026: فارمیٹ اور ٹیمیں

دسمبر 16, 2025
PIFRA میں ای میل رجسٹر کیسے کریں؟

PIFRA میں ای میل رجسٹر کیسے کریں؟

دسمبر 15, 2025
یمن کے جنوب میں استحکام پورے خطے کے لیے کیوں اہم ہے

یمن کے جنوب میں استحکام پورے خطے کے لیے کیوں اہم ہے

دسمبر 15, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

Word میں خالی پیج ختم کیسے کریں

Word میں خالی پیج ڈیلیٹ کیسے کریں

دسمبر 17, 2025
پاکستان میں Quinoa: نام، استعمال اور فوائد

پاکستان میں Quinoa: نام، استعمال اور فوائد

دسمبر 16, 2025
Huawei Nova 15 سیریز لانچ : ڈیزائن اور اسپیسفیکیشنز

Huawei Nova 15 سیریز لانچ : ڈیزائن اور اسپیسفیکیشنز

دسمبر 16, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔