اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

کیا ٹرمپ کی جیت عمران خان کی سیاست پر اثر ڈال سکتی ہے؟

عدیل حسن by عدیل حسن
نومبر 7, 2024
in اہم خبریں, بین اقوامی خبریں
کیا ٹرمپ کی جیت عمران خان کی سیاست پر اثر ڈال سکتی ہے؟

سال 2024 کے امریکی انتخابات میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد ان کے پاکستان اور بالخصوص تحریک انصاف کے معاملات پر ہونے والے اثرات پر کئی لوگ تبصرہ کر رہے ہیں۔  خصوصاً عمران خان کے حامی جو یہ سمجھتے ہیں کہ امریکہ پاکستانی سیاست پر اثر انداز ہوتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ چانکہ ٹرمپ دوبارہ منتخب ہو گئے ہیں تو کیا یہ جیت عمران خان کی سیاست یا ان کی رہائی کے امکانات میں کوئی کردار ادا سکتی ہے۔

عمران خان اور ٹرمپ کی مماثلتیں

عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ دونوں کو اپنے اپنے ممالک میں غیر روایتی لیڈر کے طور پر مقبول رہنما کے طور پر دیکھا جاتا ہے اور دونوں نے اپنے ملک میں اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ اپنایا ہے۔ عمران خان اور ٹرمپ کے درمیان 2019 میں واشنگٹن میں ملاقات کے دوران گرم جوشی اور تعریف کا تبادلہ بھی ہوا تھا جس سے عمران خان کے حامیوں میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ ٹرمپ عمران خان کے قریبی ہیں۔

امریکی سیاست میں تبدیلیوں کا پاکستان پر اثر

امریکہ میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے کچھ افراد ٹرمپ کی جیت کو پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مثبت اثرات کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ عمران خان کے حامیوں کا خیال ہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے پاکستان کے معاملات پر زیادہ توجہ نہیں دی اور شاید ٹرمپ کے انتخاب سے امریکی خارجہ پالیسی میں تبدیلی آسکتی ہے جو عمران خان کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے۔ تاہم، امریکی خارجہ پالیسی ماہرین کے مطابق پاکستان اور امریکہ کے تعلقات محض ایک صدر کی تبدیلی سے متاثر نہیں ہوتے بلکہ امریکہ کے پاکستان کے ساتھ تعلقات زیادہ تر سیکیورٹی اور علاقائی مفادات پر مبنی ہوتے ہیں، جو طویل المدتی حکمت عملی کا حصہ ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  مردانہ پینٹس کی اقسام: مردانہ پینٹس اسٹائل

پاکستان کی معیشت اور امریکہ کا کردار

پاکستان کی کمزور معیشت کے باعث آئی ایم ایف اور عالمی بینک جیسے عالمی اداروں پر امریکی اثر و رسوخ اہم ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ امریکہ اپنی معاشی طاقت کا استعمال کرکے پاکستانی معیشت کو متاثر کر سکتا ہے، لیکن یہ تبدیلیاں فوری اور عمران خان کی سیاسی صورتحال کے لئے براہ راست نہیں ہو سکتیں۔ یہ بات بھی ذہن میں رکھنے کی ضرورت ہے کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان کی داخلی سیاست میں براہ راست مداخلت کرنے کا امکان کم ہوتا ہے۔ تاہم یہ ایک حقیقت میں پاکستان میں ٹرمپ اگر کسی سیاسی رہنما کو کچھ پسند کرتے ہیں تو وہ عمران خان ہیں۔ اس حوالے سے کچھ نا کچھ فائدہ بہرحال تحریک انصاف یا عمران خان کو ہو سکتا ہے۔

عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین

میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین سخت: جعلی ریکارڈ بکس اور کاپیوں کی روک تھام کے لیے نئے احکامات جاری

مئی 13, 2026
ای لرن شی ارن پروگرام

ای لرن شی ارن پروگرام: خواتین کے لیے گھر بیٹھے روزگار اور فری لیپ ٹاپ اسکیم کی مکمل تفصیلات

مئی 13, 2026
پنجاب سکول سمر کیمپ شیڈول

پنجاب سکول سمر کیمپ شیڈول: محکمہ تعلیم کا اوقات کار اور تاریخوں کا بڑا اعلان

مئی 13, 2026
راولپنڈی ٹریفک ون ایپ

راولپنڈی ٹریفک ون ایپ: ڈیجیٹل چالان اور ٹریفک سسٹم میں جدید انقلاب

مئی 13, 2026
پروٹیکٹڈ گیس صارفین الرٹ

پروٹیکٹڈ گیس صارفین الرٹ: حکومت کا 140 ارب روپے کی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

مئی 13, 2026
کیمبرج اے لیول میتھ پیپر لیک

کیمبرج اے لیول میتھ پیپر لیک: کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے طلبہ کے لیے جامع گائیڈ

مئی 13, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین

میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین سخت: جعلی ریکارڈ بکس اور کاپیوں کی روک تھام کے لیے نئے احکامات جاری

مئی 13, 2026
ای لرن شی ارن پروگرام

ای لرن شی ارن پروگرام: خواتین کے لیے گھر بیٹھے روزگار اور فری لیپ ٹاپ اسکیم کی مکمل تفصیلات

مئی 13, 2026
پنجاب سکول سمر کیمپ شیڈول

پنجاب سکول سمر کیمپ شیڈول: محکمہ تعلیم کا اوقات کار اور تاریخوں کا بڑا اعلان

مئی 13, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔