کیا آپ Jazz اور Warid سیم کے بیلنس چیک کرنے کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں تو آئیے ہم آپ کو اس کا آسان طریقہ بتاتے ہیں۔
جیز سم کا بیلنس چیک کرنے کا طریقہ:
کوڈ کے ذریعے
اپنے موبائل فون سے *111# ڈائل کریں۔ آپ کے موبائل اسکرین پر بیلنس کی معلومات ظاہر ہو جائے گی۔
موبائل ایپ Jazz World کے ذریعے
جیز کا موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کریں۔ ایپ میں لاگ ان کریں اور "My Account” سیکشن میں جاکر اپنے بیلنس کی تفصیلات دیکھیں۔
وارد سیم کا بیلنس چیک کرنے کا طریقہ:
یاد رکھیں کہ وارد سمز اب Jazz کے نیٹ ورک پر منتقل ہو چکی ہیں لہذا اس لیے بیلنس چیک کرنے کا طریقہ بھی وہی ہے جو جیز کا ہے۔