Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

سال 2024 دنیا کا گرم ترین سال قرار دیا جانے کا امکان ہے، سائینسدان

حرا خلیل by حرا خلیل
جولائی 10, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری
سال 2024 دنیا کا گرم ترین سال قرار دیا جانے کا امکان ہے، سائینسدان

 غیر معمولی درجہ حرارت کا سلسلہ دیکھتے ہوئے کچھ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ 2024 کو دنیا کا سب سے گرم ترین سال قرار دیا جائے گا۔ 

یوروپی یونین کی کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس (سی تھری ایس) نے ماہانہ بلیٹن میں کہا کہ جون 2023 کے بعد سے ہر مہینہ – لگاتار 13 مہینے – ریکارڈز شروع ہونے کے بعد سے سیارے کے گرم ترین دن ہونے کا ثبوت دے رہے ہیں۔

 کچھ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ تازہ ترین اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ 2024 موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے 2023 کو گرم ترین سال ہونے کے لحاظ سے پیچھے چھوڑ سکتا ہے۔ برکلے ارتھ کے ایک تحقیقی سائنسدان زیکے ہاس فادر نے کہا کہ اب ان کا اندازہ ہے کہ تقریباً 95 فیصد امکان ہے کہ سال 2024 گرم ترین سال قرار پائے گا۔

بدلتی آب و ہوا سے دنیا بھر میں ہلاکتیں

بدلی ہوئی آب و ہوا نے پہلے ہی 2024 میں پوری دنیا میں تباہ کن نتائج کو جنم دیا ہے۔ گزشتہ ماہ حج کے دوران شدید گرمی سے 1000 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اسی طرح نئی دہلی میں گرمی سے ہونے والی اموات ریکارڈ کی گئیں جبکہ پاکستان کے شہر کراچی میں بھی ہیٹ ویو سے بیسیوں اموات ہو چکی ہیں۔ 

امپیریل کالج لندن کے گرانتھم انسٹی ٹیوٹ کے آب و ہوا کے سائنس دان فریڈریک اوٹو نے کہا کہ 2024 کو ریکارڈ پر گرم ترین سال قرار دینے کا زیادہ امکان ہے۔ ہم سب کو مل کر ماحولیاتی اثرات اور تبدیلیوں کے لحاظ سے کام کرنا ہو گا ورنہ یہ صورتحال بد سے بدتر ہوتی چلی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:  صدقہ فطر (فطرانہ) 2026 کی مقرر کردہ رقوم: پاکستان کے لیے مکمل تفصیلات
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ورچوئل باڈی ڈسیکشن

 آرمی میڈیکل کالج ورچوئل باڈی ڈسیکشن متعارف کرانے والا پاکستان کا پہلا ادارہ بن گیا

اگست 7, 2026
پاکستان میں اسپورٹس شوز کی تیاری

مقامی پیداوار کا نیا سنگِ میل: کیا پاک چین اسپورٹس شوز معاہدہ ملکی معیشت کی تقدیر بدل سکتا ہے؟

اگست 7, 2026
نیشنل ہسٹری میوزیم لاہور

نیشنل ہسٹری میوزیم لاہور: تقسیمِ ہند 1947 کے جذباتی خطوط کی ڈرامائی ریڈنگ کا انعقاد

اگست 7, 2026
پاکستان کا زرعی شعبہ

پاکستان کا زرعی شعبہ: امریکہ کی جانب سے عالمی کمپنیوں کو ایگری ٹیک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی دعوت

اگست 7, 2026
اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا بڑا ایکشن: بینکوں کے لیے پرائز بانڈ رپورٹنگ کے قوانین مزید سخت

اگست 7, 2026
شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب

شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب: مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی اور ولی عہد محمد بن سلمان سے تاریخی مذاکرات

اگست 7, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ورچوئل باڈی ڈسیکشن

 آرمی میڈیکل کالج ورچوئل باڈی ڈسیکشن متعارف کرانے والا پاکستان کا پہلا ادارہ بن گیا

اگست 7, 2026
پاکستان میں اسپورٹس شوز کی تیاری

مقامی پیداوار کا نیا سنگِ میل: کیا پاک چین اسپورٹس شوز معاہدہ ملکی معیشت کی تقدیر بدل سکتا ہے؟

اگست 7, 2026
نیشنل ہسٹری میوزیم لاہور

نیشنل ہسٹری میوزیم لاہور: تقسیمِ ہند 1947 کے جذباتی خطوط کی ڈرامائی ریڈنگ کا انعقاد

اگست 7, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.