Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ہماری کہکشاں میں موجود بلیک ہول کی واضح اور حیران کن تصویر

حرا خلیل by حرا خلیل
مئی 20, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری, تعلیمی خبریں – اسکول، یونیورسٹی، امتحانات اور تعلیمی پالیسیاں, ٹیکنالوجی نیوز اردو – موبائل، انٹرنیٹ، AI اور جدید ٹیک اپ ڈیٹس
black hole

بلیک ہولز اب تک نہ سلجھنے والی گتھی بنی ہوئی ہے۔ اور روزانہ کی بنیاد پر اس میں کوئی نیا کام ہوتا نظر آتا ہے۔اب ماہرینِ فلکیات کی جانب سے ملکی وے کہکشاں کے درمیان میں موجود بلیک ہول کی نئی حیرت انگیز تصویر جاری کی گئی ہے۔

سیگیٹیریس اے نامی یہ جرم پہلی بار پولرائزڈ روشنی میں دیکھا گیا، جسے ایک اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔

تصویر میں ملکی وے کہکشاں کے مرکز میں موجود بڑے حجم والے بلیک ہول کے متعلق نیا نمنظریہ پیش کیا گیا ہے۔
تصویر میں بلیک ہول کے گرد ایک مقناطیسی فیلڈ اسٹرکچر دیکھا جا سکتا ہے جو بتاتا ہے کہ اس میں ایک جیٹ (گیس اور توانائی کی اسٹریم) ہوسکتی ہے۔

یہ تصویر ایونٹ ہورائزن ٹیلی اسکوپ کے سائنس دانوں نے تشکیل دی ہے۔ اسی ٹیم نے میسیئر 87 کہکشاں کے مرکز میں موجود ایک بلیک ہول کی پہلی تصویر بنائی تھی۔

ہماری کہکشاں ملکی وے میسیئر 87 سے ہزاروں گنا چھوٹی کہکشاں ہے لیکن یہ نئی تصویر بتاتی ہے کہ دونوں بلیک ہول ایک دوسرے سے بہت مشابہت رکھتے ہیں اور دونوں کے مقناطیسی فیلڈ اسٹرکچر بھی ایک جیسے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ تمام بلیک ہول ایک ہی طرح کام کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  آرمینیا اور آزربائیجان جنگ بندی پر راضی ہو گئے
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سندھ ہائیکورٹ ایم ڈی کیٹ پٹیشن

ایم ڈی کیٹ 2026 پیپرز کی پوشیدگی کے خلاف طلبہ کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع، میڈیکل کالجوں کے داخلے معطل 

اکتوبر 2, 2026
لاہور ٹریفک پولیس ڈرائیونگ لائسنس

ٹریفک پولیس کا شہریوں کے لیے تحفہ، ڈرائیونگ لائسنس کارڈ نہ ملنے پر دو ہنگامی ہیلپ لائن نمبرز لائیو

اکتوبر 2, 2026
پاکستان الیکٹرک گاڑیاں بچت

پٹرول امپورٹ میں 1 ارب ڈالر کی بچت، الیکٹرک گاڑیوں کی شمولیت سے معیشت اور ماحولیات میں بڑا بریک تھرو

اکتوبر 2, 2026
قومی بچت اسکیم منافع شرح

قومی بچت اسکیموں میں اضافہ، ڈفینس اور بہبود سرٹیفکیٹس کے فنانشل ریٹس کا نوٹیفکیشن جاری

اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف مانیٹری پالیسی شرائط

روپے کی شرح سود پر حکومت اور آئی ایم ایف میں اختلافات، فنڈ مانیٹری پالیسی اور مارکیٹ بیسڈ ایکسچینج ریٹ 

اکتوبر 2, 2026
ایس ای سی پی رئیل اسٹیٹ اصلاحات

پراپرٹی سیکٹر میں بریک تھرو، ایس ای سی پی کا رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کو ڈیجیٹل ریٹ یونٹس میں بدلنے کا اعلان

اکتوبر 2, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سندھ ہائیکورٹ ایم ڈی کیٹ پٹیشن

ایم ڈی کیٹ 2026 پیپرز کی پوشیدگی کے خلاف طلبہ کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع، میڈیکل کالجوں کے داخلے معطل 

اکتوبر 2, 2026
لاہور ٹریفک پولیس ڈرائیونگ لائسنس

ٹریفک پولیس کا شہریوں کے لیے تحفہ، ڈرائیونگ لائسنس کارڈ نہ ملنے پر دو ہنگامی ہیلپ لائن نمبرز لائیو

اکتوبر 2, 2026
پاکستان الیکٹرک گاڑیاں بچت

پٹرول امپورٹ میں 1 ارب ڈالر کی بچت، الیکٹرک گاڑیوں کی شمولیت سے معیشت اور ماحولیات میں بڑا بریک تھرو

اکتوبر 2, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.