ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی ٹیم
بابر اعظم، ابرار احمد، اعظم خان، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، عماد وسیم، محمد عباس آفریدی، محمد عامر، محمد رضوان، عرفان خان، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان آغا، شاداب خان، شاہین آفریدی، عثمان خان۔
یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف چار میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے ڈبلن سے لیڈز پہنچ چکی ہے۔
پاکسان کی انگلینڈ میں سیریز کا شیڈیول
22 مئی: لیڈز میں پہلا ٹی ٹونٹی
25 مئی: برمنگھم میں دوسرا ٹی ٹونٹی
28 مئی: کارڈف میں تیسرا ٹی ٹونٹی
30 مئی: اوول میں چوتھا ٹی ٹونٹی
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے انگلینڈ کی ٹیم
وز بٹلر ، معین علی، جوفرا آرچر، جوناتھن بیرسٹو، ہیری بروک، سیم کرن، بین ڈکٹ، ٹام ہارٹلی، ول جیکس، کرس جارڈن، لیام لیونگ اسٹون، عادل راشد، فل سالٹ، ریس ٹوپلی، مارک ووڈ۔