اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

سیالکوٹ ائیر پورٹ 19 مئی سے پروازوں کے لئے کھل جائے گا

حرا خلیل by حرا خلیل
مئی 11, 2024
in اہم خبریں, بین اقوامی خبریں
سیالکوٹ ائیر پورٹ 19 مئی سے پروازوں کے لئے کھل جائے گا

سیالکوٹ ائیرپورٹ 19 مئی سے ملکی و غیر ملکی پروازوں کے لئے کھل جائے گا۔ 

یاد رہے کہ سیالکوٹ ایئرپورٹ 6 مئی سے 18 مئی تک 13 روز کے لیے ہر قسم کی ملکی اور بین الاقوامی پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ 

اس کی مرمت کا کام جاری ہے جبکہ ان دنوں میں بک ہونے والی پروازوں کا رخ لاہور یا اسلام آباد ائیر پورٹس پر موڑ دیا گیا ہے۔

جو افراد ان تاریخوں کے دوران سیالکوٹ ائیرپورٹ کی بکنگ کروا چکے تھے وہ اب لاہور یا اسلام آباد ائیرپورٹ سے ملک آ یا جا سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں آپ اپنی ٹکٹ کمپنی سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ 19 مئی کی پروازیں معمول کے مطابق سیالکوٹ ائیر پورٹ سے اڑیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:  200 روپے پرائز بانڈ قرعہ اندازی کے نتائج دیکھیں – مارچ 2025
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

آپریشن فارسِ شہوار 3

متحدہ عرب امارات کا غزہ کے لیے بڑا امدادی مشن: ‘حمید ایئر برج’ کے تحت 100 ٹن خوراک کی روانگی

اپریل 26, 2026
Vivo Y6 5G

Vivo Y6 5G: 7200mAh بیٹری اور مضبوط ڈیزائن کے ساتھ لانچ

اپریل 26, 2026
سندھ ٹیم سلیکشن پاکستان کپ

پاکستان کپ کے لیے سندھ ٹیم سلیکشن کا بڑا منصوبہ: ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے ٹرائلز کا آغاز

اپریل 26, 2026
گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ پنجاب

پنجاب میں جائیداد کی خرید و فروخت کے لیے ‘گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ’ لازمی قرار

اپریل 26, 2026
نادرا سیلف سروس کیوسک

نادرا میگا سینٹرز پر سیلف سروس کیوسک: اب شناختی کارڈ کے لیے لمبی لائنوں سے نجات

اپریل 26, 2026
چیری ٹیگو وی پاکستان لانچ 2026

کیا چیری ٹیگو وی پاکستان میں لانچ ہوگی؟

اپریل 26, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

آپریشن فارسِ شہوار 3

متحدہ عرب امارات کا غزہ کے لیے بڑا امدادی مشن: ‘حمید ایئر برج’ کے تحت 100 ٹن خوراک کی روانگی

اپریل 26, 2026
Vivo Y6 5G

Vivo Y6 5G: 7200mAh بیٹری اور مضبوط ڈیزائن کے ساتھ لانچ

اپریل 26, 2026
سندھ ٹیم سلیکشن پاکستان کپ

پاکستان کپ کے لیے سندھ ٹیم سلیکشن کا بڑا منصوبہ: ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے ٹرائلز کا آغاز

اپریل 26, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔