اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کی شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم

بلال رشید by بلال رشید
مئی 23, 2024
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
  اسی فیصد چانسز ہیں کہ میں گرفتار ہو جاؤں گا: عمران خان

شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم 

لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے آج پیر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔

 جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے شیریں مزاری کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی جہاں شیریں مزاری کے وکلا بیرسٹر شعیب رزاق اور انیق کھٹانہ عدالت میں پیش ہوئے جب کہ ان کی صاحبزادی ایمان مزاری بھی موجود تھیں۔ 

عدالت نے حکم دیا کہ شیریں مزاری کا کسی کیس میں نام نہ ہونے کی صورت میں انہیں دوبارہ گرفتار نہ کیا جائے اور سینئر سیاستدان کو ہدایت کی کہ وہ ڈپٹی کمشنر کو حلف نامہ جمع کرائیں اور کہا کہ وہ آئندہ ایسی کسی سرگرمی میں ملوث نہیں ہوں گی۔ 

حکومت کو سوچنا چاہیے

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایمان مزاری نے کہا کہ ان کی والدہ کو ایک ہفتے میں تین بار گرفتار کیا گیا لیکن آج عدالت نے ان کی والدہ کے لیے دوسرا ایم پی او کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو سوچنا چاہیے اور اس طرح گھروں کو تباہ نہیں کرنا چاہیے۔ 
یہ بھی پڑھیں | لاہور ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
یہ بھی پڑھیں | ٹی ایل پی کا “پاکستان بچاؤ مارچ” آج  کراچی سے شروع ہو گا

شیریں مزاری کی صاحبزادی کا مزید کہنا تھا کہ ان کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن افسوس کی بات ہے کہ پارٹی سربراہ عمران خان کارکنوں اور قیادت کو بھول گئے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:  10 روپے کا نوٹ بند؟ حکومت کا اہم فیصلہ

شیریں مزاری کو 12 مئی کو اسلام آباد پولیس نے ان کے گھر پر چھاپے کے بعد گرفتار کیا تھا۔ ان کی گرفتاری پی ٹی آئی کے کئی دیگر رہنماؤں کی گرفتاریوں کے بعد عمل میں آئی جن میں عمران خان، اسد عمر، فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی، عمر چیمہ، علی محمد خان، سینیٹر اعجاز چوہدری اور دیگر شامل ہیں۔ 

عمران خان کے علاوہ ان تمام رہنماؤں کو مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) کے سیکشن 3 کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ 

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

بی آئی ایس پی

بی آئی ایس پی کا بڑا اعلان: 30 جون سے پہلے یہ اہم مرحلہ مکمل کریں

جون 17, 2026
پنجاب بجٹ 2026-2027 تجاویز اور اہم خصوصیات کا جائزہ

پنجاب بجٹ 2026-2027: تجاویز اور اہم خصوصیات کا جائزہ

جون 17, 2026
پاکستان کے بہترین کالجز انٹرمیڈیٹ داخلوں کی مکمل تفصیلات

پاکستان کے بہترین کالجز: انٹرمیڈیٹ داخلوں کی مکمل تفصیلات

جون 17, 2026
ریموٹ جاب

پاکستان سے ریموٹ جاب کیسے حاصل کریں: ڈالرز کمانے کا مکمل طریقہ

جون 16, 2026
میڈیکل کیڈٹ انٹری 2026

میڈیکل کیڈٹ انٹری 2026: رجسٹریشن ٹائم لائن، اہلیت، تعلیمی تقاضے اور اپلائی کرنے کا طریقہ

جون 16, 2026
پی سی بی انڈر 19 ون ڈے ٹورنامنٹ

پی سی بی انڈر 19 ون ڈے ٹورنامنٹ: ٹیمیں، وینیوز اور انعامی رقم کی تفصیلات

جون 16, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

بی آئی ایس پی

بی آئی ایس پی کا بڑا اعلان: 30 جون سے پہلے یہ اہم مرحلہ مکمل کریں

جون 17, 2026
پنجاب بجٹ 2026-2027 تجاویز اور اہم خصوصیات کا جائزہ

پنجاب بجٹ 2026-2027: تجاویز اور اہم خصوصیات کا جائزہ

جون 17, 2026
پاکستان کے بہترین کالجز انٹرمیڈیٹ داخلوں کی مکمل تفصیلات

پاکستان کے بہترین کالجز: انٹرمیڈیٹ داخلوں کی مکمل تفصیلات

جون 17, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔