اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

 حکومت اور تحریک انصاف الیکشن تاریخ کے لئے ایک میز پر بیٹھ گئے

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 14, 2024
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
 حکومت اور تحریک انصاف الیکشن تاریخ کے لئے ایک میز پر بیٹھ گئے

پی ڈی ایم اور تحریک انصاف ایک میز پر بیٹھ گئے

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی زیر قیادت حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بالآخر سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد انتخابات کی تاریخ پر بات چیت کے لیے مذاکرات کی میز پر اکٹھے بیٹھ گئے ہیں۔

 ذرائع نے بتایا کہ مذاکرات کے پہلے دور میں پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم نمبر 3 میں، دونوں فریقین نے ایک دوسرے کو اپنی اعلیٰ قیادت کے موقف سے آگاہ کیا۔ دوسرا اجلاس کل ہو گا۔ 

حکومتی اور اپوزیشن وفد میں کون کون شامل ہے؟

 حکومتی وفد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور وزیر تجارت نوید قمر شامل تھے۔ 
یہ بھی پڑھیں |  فلم ‘منی بیک گرنٹی’ کیسی ہے؟

 اپوزیشن کے وفد میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری اور پارٹی کے اعلیٰ قانونی ماہر بیرسٹر علی ظفر شامل تھے۔ 

وفد نے حکومت کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے انتخابات کے بارے میں موقف اور انتخابات کے انعقاد کے طریقہ کار سے آگاہ کیا۔ 

 ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ حکمران جماعتیں آپس میں مشاورت کرکے فیصلہ کریں گی۔ جو بھی فیصلہ ہو گا، وہ تمام فریقین کے ان پٹ پر مبنی ہو گا۔

  یاد رہے کہ عدالت نے سیاسی جماعتوں کو 26 اپریل تک انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ کرنے کی ہدایت کی تھی تاہم ڈیڈ لائن تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ گزشتہ روس کی سماعت میں سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ فریقین کو زبردستی مذاکرات کرنے کے لیے نہیں کہہ سکتا۔ 

یہ بھی پڑھیں:  کیا بلاول بھٹو کی سیکورٹی کا مطلب صرف ہوائی سفر کرنا ہے؟

 چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ عدالت فریقین کو بات چیت پر مجبور نہیں کر سکتی۔ عدالت صرف آئین پر عمل درآمد چاہتی ہے تاکہ تنازعہ حل ہو۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایف بی آر آئرس پورٹل

ایف بی آر آئرس پورٹل گائیڈ: ایڈوانس انکم ٹیکس کا پی ایس آئی ڈی (PSID) بنانے اور آن لائن ادائیگی کا مکمل طریقہ

جون 22, 2026
پژو 2008 قیمت

13 لاکھ روپے تک کی بچت: پاکستان میں پژو 2008 کو نئی اور کم قیمت پر بک کرنے کا مکمل طریقہ کار

جون 22, 2026
محرم الحرام کی چھٹیاں

محرم الحرام میں 4 چھٹیوں کا اعلان: سرکاری نوٹیفکیشن، بینکوں کا شیڈول اور اہم ترین عوامی ہدایات

جون 22, 2026
آن لائن چالان چیک

ایف بی آر لیٹ فائلنگ جرمانوں میں 5 گنا اضافہ: ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ میں نام شامل کرنے کے لیے اب کتنی فیس دینا ہوگی؟

جون 22, 2026
آن لائن چالان چیک

گاڑی ضبط ہونے سے بچائیں: اپنے CNIC اور نمبر پلیٹ سے آن لائن چالان چیک کرنے کا مکمل طریقہ

جون 22, 2026
حج 2027 رجسٹریشن

حج 2027 رجسٹریشن پاکستان: فارم جمع کروانے کا مکمل طریقہ کار

جون 22, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایف بی آر آئرس پورٹل

ایف بی آر آئرس پورٹل گائیڈ: ایڈوانس انکم ٹیکس کا پی ایس آئی ڈی (PSID) بنانے اور آن لائن ادائیگی کا مکمل طریقہ

جون 22, 2026
پژو 2008 قیمت

13 لاکھ روپے تک کی بچت: پاکستان میں پژو 2008 کو نئی اور کم قیمت پر بک کرنے کا مکمل طریقہ کار

جون 22, 2026
محرم الحرام کی چھٹیاں

محرم الحرام میں 4 چھٹیوں کا اعلان: سرکاری نوٹیفکیشن، بینکوں کا شیڈول اور اہم ترین عوامی ہدایات

جون 22, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔