Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

اس سال عید الفطر کی کتنی چھٹیاں متوقع ہیں؟

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 10, 2023
in طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے
پولیس نے عمران خان کو 9 کیسز میں تفتیش کے لیے طلب کر لیا

عید الفطر 2023 کب ہو گی؟

  رویت ہلال کمیٹی کی پیشین گوئی کے مطابق، اس سال پاکستان بھر میں 22 اپریل بروز ہفتہ کو منائے جانے کا امکان ہے تاہم ختمی اعلان چاند پر منحصر ہے۔

عید الفطر 2023 کی کتنی چھٹیاں ہوں گی؟

 چونکہ پاکستانیوں کو عیدالفطر کے ساتھ عید کی چھٹیوں کا خیال آتا ہے تو فی الحال حکومت نے تعطیلات کے حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا تاہم کابینہ ڈویژن نے تعطیلات کے لیے کام شروع کر دیا ہے۔

 نجی چینل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عید کی 4 سے 5 تعطیلات کی تجاویز وزیر اعظم کے پاس لائی جائیں گی جو تعطیلات کے بارے میں حتمی فیصلہ کریں گے۔

 اگر عید جمعہ کو ہوتی ہے تو لوگوں کو 20 سے 23 اپریل تک صرف 3 چھٹیاں مل سکتی ہیں لیکن اس کے امکانات بہت کم ہیں۔ اگر ہفتہ کو عید ہوتی ہے تو چھٹی 20 سے 24 اپریل تک بڑھائی جا سکتی ہے۔

 واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف ایک قابل ایڈمنسٹریٹر کے طور پر جانے جاتے ہیں جو عوام کے لیے طویل تعطیلات کے خیال کی بظاہر مخالفت کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | فیکٹ چیک: کیا آصف علی زرداری کا ہالینڈ اسکول کی کتاب میں ذکر شامل ہے؟

یہ بھی پڑھیں:  لوک میلہ 2025 کی تاریخوں کا اعلان، اسلام آباد میں رنگا رنگ تہوار کی تیاریاں مکمل
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاک فوج نے شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی جہلم میں شاندار اختتامی تقریب

پاک فوج نے شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی: جہلم میں شاندار اختتامی تقریب

نومبر 12, 2026
کراچی میں پاکستان کا پہلا اسپنج پارک بارش کے پانی اور سیلاب کا جدید حل

کراچی میں پاکستان کا پہلا اسپنج پارک: بارش کے پانی اور سیلاب کا جدید حل

نومبر 12, 2026
مریم کو بتائیں مالی امداد 10,000 روپے حاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار

مریم کو بتائیں مالی امداد: 10,000 روپے حاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار

نومبر 11, 2026
سندھ میں سیلاب متاثرین کے مکانات 10 لاکھ گھروں کی تعمیر کا بڑا سنگ میل

سندھ میں سیلاب متاثرین کے مکانات: 10 لاکھ گھروں کی تعمیر کا بڑا سنگ میل

نومبر 11, 2026
ایچ ای سی پی ایچ ڈی داخلہ ٹیسٹ ملک بھر میں ڈاکٹریٹ داخلوں کا طریقہ تبدیل

ایچ ای سی پی ایچ ڈی داخلہ ٹیسٹ: ملک بھر میں ڈاکٹریٹ داخلوں کا طریقہ تبدیل

نومبر 11, 2026
بابر اعظم کا نیا ٹیسٹ ریکارڈ سال 2026 میں دنیا بھر کے بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا

بابر اعظم کا نیا ٹیسٹ ریکارڈ: سال 2026 میں دنیا بھر کے بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا

نومبر 11, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاک فوج نے شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی جہلم میں شاندار اختتامی تقریب

پاک فوج نے شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی: جہلم میں شاندار اختتامی تقریب

نومبر 12, 2026
کراچی میں پاکستان کا پہلا اسپنج پارک بارش کے پانی اور سیلاب کا جدید حل

کراچی میں پاکستان کا پہلا اسپنج پارک: بارش کے پانی اور سیلاب کا جدید حل

نومبر 12, 2026
مریم کو بتائیں مالی امداد 10,000 روپے حاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار

مریم کو بتائیں مالی امداد: 10,000 روپے حاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار

نومبر 11, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.