Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

‘ایجنسی مین’ کے پی ٹی آئی ورکر ہونے کے بعد عمران خان نے ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی

بلال رشید by بلال رشید
مارچ 24, 2023
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
پی ٹی آئی کی مریم نواز، ثناء اللہ اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست دائر

‘ایجنسی مین’ کے پی ٹی آئی ورکر ہونے کے بعد عمران خان نے ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے مشکوک شخص جسے ‘ایجنسی مین’ قرار دیا گیا تھا، پی ٹی آئی کا اپنا کارکن نکلا جس کے بعد عمران خان نے ٹویٹ ڈلیٹ کر دی۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے ٹوئٹر پر ایک ’مشکوک شخص‘ کی ایک ویڈیو شیئر کی اور اسے ایجنسیوں کا بندہ قرار دیا گیا جس کا مقصد املاک کو آگ لگوانا تھا تاہم وہ پی ٹی آئی کا کارکن تھا۔

عمران خان نے دعویٰ کیا کہ یہ شخص اپنی پارٹی کے کارکنوں اور حامیوں کو تشدد پر اکسارہا تھا۔ تاہم پی ٹی آئی چیئرمین کو جب  پتہ چلا کہ ‘مشکوک شخص’ ان کی پارٹی کا کارکن ہے تو ٹویٹ ڈلیٹ کر دیا

 اس شخص کی پاکستان تحریک انصاف کے عوامی اجتماعات میں شرکت کی تصاویر ٹوئٹر پر دستیاب تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:  الیکشن کمیشن نے عارف علوی کی ’فوری ملاقات‘ کی دعوت ٹھکرا دی
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

نادرہ کا کیو آر کوڈ شناختی کارڈ

نادرہ کا کیو آر کوڈ شناختی کارڈ: میڈ ان پاکستان نئے اسمارٹ کارڈز کا اجراء

اگست 14, 2026
یوم آزادی

یوم آزادی پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام: قوم کو مبارکباد اور ملکی ترقی کا عزم

اگست 14, 2026
ویسٹرن صحارا میں پاک فوج کی کمان

ویسٹرن صحارا میں پاک فوج کی کمان: میجر جنرل جواد احمد قاضی اقوام متحدہ کے فورس کمانڈر مقرر

اگست 14, 2026
ایف بی آر کسٹمز جرمانہ میں اضافہ

ایف بی آر کسٹمز جرمانہ میں اضافہ: تاخیر سے کلیئرنس پر 10 لاکھ روپے جرمانے کا نفاذ

اگست 14, 2026
حج 2027 کے لیے خدام الحجاج کی بھرتیاں

حج 2027 کے لیے خدام الحجاج کی بھرتیاں: وزارت مذہبی امور نے درخواستیں طلب کر لیں

اگست 14, 2026
اسلام آباد میں جشن آزادی کی تیاریاں

اسلام آباد میں جشن آزادی کی تیاریاں: ڈی چوک پر شاندار سٹی پریڈ کا اعلان

اگست 14, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

نادرہ کا کیو آر کوڈ شناختی کارڈ

نادرہ کا کیو آر کوڈ شناختی کارڈ: میڈ ان پاکستان نئے اسمارٹ کارڈز کا اجراء

اگست 14, 2026
یوم آزادی

یوم آزادی پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام: قوم کو مبارکباد اور ملکی ترقی کا عزم

اگست 14, 2026
ویسٹرن صحارا میں پاک فوج کی کمان

ویسٹرن صحارا میں پاک فوج کی کمان: میجر جنرل جواد احمد قاضی اقوام متحدہ کے فورس کمانڈر مقرر

اگست 14, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.