اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سخت مذاکرات کا پہلا دور اختتام پذیر

ذیشان خان by ذیشان خان
فروری 4, 2024
in قومی نیوز
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سخت مذاکرات کا پہلا دور اختتام پذیر

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات کا پہلا دور مکمل 

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سخت مذاکرات کا پہلا دور اختتام پذیر ہو گیا ہے جس میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ اس سے اگلے ہفتے پالیسی سطح کے مذاکرات کی راہ ہموار ہوگی۔ 

اگر پاکستان اور آئی ایم ایف 9 فروری تک معیشت کو بہتر کرنے کے طریقہ کار پر متفق ہوئے تو معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ 

عمران خان نے مذاکرات کو مشکل قرار دے دیا

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے 31 جنوری سے جاری مذاکرات کو "مشکل” قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں | پی ٹی اے نے وکی پیڈیا پر پابندی لگا دی 

یہ بھی پڑھیں | پاکستان کا پشاور دھماکے کے بعد دہشت گرد تنظیموں اور سہولت کاروں کو ختم کرنے کا عزم 

وزیر اعظم شہباز شریف نے تاخیر کا شکار قرض پروگرام کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے سخت اقدامات کرنے کا اشارہ دے دیا ہے۔  انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان میں جاری صورتحال کو خوفناک قرار دے رہا ہے۔ 

مہنگائی مزید بڑھ جائے گی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان طے پا جانے والے ممکنہ میکرو اکنامک فریم ورک کے مطابق رواں مالی سال میں حقیقی جی ڈی پی کی شرح نمو 5 فیصد سے کم ہو کر 1.5 فیصد سے 2 فیصد تک رہے گی جبکہ افراط زر اوسطاً 12.5 فیصد سے بڑھ کر 29 فیصد ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیر اعظم عمران کا آج خطاب، تاریخی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے
ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اسٹیٹ بینک کے تحت نوجوانوں کے اکاؤنٹس

اسٹیٹ بینک نے نوجوانوں کو آزاد بینک اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی: مکمل تفصیلات

مئی 2, 2026
پنجاب میٹرک رجسٹریشن فیس 2026

پنجاب بورڈز نے میٹرک رجسٹریشن اور مائیگریشن فیسوں میں اضافہ کر دیا: نیا فیس اسٹرکچر جانیں

مئی 2, 2026
نادرا فیملی ٹری کی تصدیق

فیملی ٹری میں کوئی اور موجود ہے! چیک کرنے اور ‘گھوسٹ ممبرز’ کو بلاک کرنے کا طریقہ

مئی 2, 2026
پی ایس ایل فائنل ٹکٹ

 پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹ 15,000 روپے میں کیوں بک رہے ہیں؟ اورمیچ مفت دیکھنے کے بہترین مقامات

مئی 2, 2026
پاسپورٹ ٹریکنگ آن لائن 2026

 اپنا پاکستانی پاسپورٹ صرف 14 دن میں حاصل کریں—نیا ٹریکنگ لنک اور مرحلہ وار گائیڈ

مئی 2, 2026
پاکستان میں 50000 سے کم بہترین 5G فونز

پاکستان میں 50000 روپے سے کم بہترین 5G فونز (مئی 2026 ایڈیشن)

مئی 2, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اسٹیٹ بینک کے تحت نوجوانوں کے اکاؤنٹس

اسٹیٹ بینک نے نوجوانوں کو آزاد بینک اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی: مکمل تفصیلات

مئی 2, 2026
پنجاب میٹرک رجسٹریشن فیس 2026

پنجاب بورڈز نے میٹرک رجسٹریشن اور مائیگریشن فیسوں میں اضافہ کر دیا: نیا فیس اسٹرکچر جانیں

مئی 2, 2026
نادرا فیملی ٹری کی تصدیق

فیملی ٹری میں کوئی اور موجود ہے! چیک کرنے اور ‘گھوسٹ ممبرز’ کو بلاک کرنے کا طریقہ

مئی 2, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔