Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

 چیٹ جی بی ٹی کو کیسے استعمال کریں؟

حرا خلیل by حرا خلیل
جنوری 20, 2023
in ٹیکنالوجی نیوز اردو – موبائل، انٹرنیٹ، AI اور جدید ٹیک اپ ڈیٹس
چیٹ جی بی ٹی کو کیسے استعمال کریں؟

چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیسے کریں؟

 چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنے کے لئے مندرجہ ذیل اقدامات پر عمل کریں۔

 درج ذیل ویب سائٹ پر سائن اپ کریں۔

https://chat.openai.com

 رجسٹریشن کے بعد، آپ چیٹ کر سکتے ہیں۔

آرٹیفیشل انٹیلیجینس بوٹ

 آرٹیفیشل انٹیلیجینس بوٹ آپ کے تمام سولات کے جوابات دے گا۔

 چیٹ جی پی ٹی کو ویب سے معلومات کے ایک بہت بڑے ڈیٹا بیس پر تربیت دی گئی ہے لیکن طیٹ جی پی ٹی قطعی طور پر یہ ظاہر نہیں کرتا ہے کہ اس کو تربیت کرنے دینے میں کون سا ڈیٹا استعمال کیا گیا تھا۔ یہ موجود کسی بھی دوسری آرٹیفیشل انٹیلیجینس ٹیکنالوجی کی طرح کام کرتا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں | پاکستان میں بہترین بجٹ گیمنگ پی سی  کون سے ہیں؟

یہ بھی پڑھیں | گوگل پکسل 7 پرو کیسا ہے؟

 چیٹ جی پی ٹی سے پیسہ کیسے کمایا جائے؟

چیٹ جی پی ٹی کے بارے میں اکثر پوچھے گئے سوالات 

چیٹ جی پی ٹی میں جی پی ٹی کا کیا مطلب ہے؟

جی پی ٹی کا مطلب جنریٹو پری ٹرینڈ ٹرانسفارمر ہے۔ یہ سیکھنے کا ایک نیا طریقہ ہے جو چیٹ بوٹس میں استعمال ہوتا ہے۔ 

 کیا چیٹ جی پی ٹی مفت ہے؟ 

جی ہاں، چیٹ جی پی ٹی اس وقت بالکل فری ہے۔ 

 چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیسے کریں؟

 چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے کے لیے آپ کو مندرجہ ذیل ویب سائٹ پہ جا کر رجسٹرڈ ہونا ہو گا۔

https://chat.openai.com

یہ بھی پڑھیں:  آئی فون 17 پرو میکس متوقع قیمت ، لانچ کی تاریخ اور فیچرز
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پنجاب اقلیتی نوجوان سول سروسز کورس

حکومتِ پنجاب کا بڑا بریک تھرو، لاہور میں ایک ماہ کے فری رہائشی کورس کا باقاعدہ آغاز

ستمبر 28, 2026
پاکستان چیس اولمپیاڈ گولڈ میڈل

ازبکستان میں تاریخی بریک تھرو، 46ویں شطرنج اولمپیاڈ میں پاکستان اوپن ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

ستمبر 28, 2026
پاکستان آئی ایم ایف قرض مذاکرات

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین 1.2 ارب ڈالر قسط کے لیے کلیدی مذاکرات کا باقاعدہ آغاز، نئے معاشی اہداف کا جائزہ

ستمبر 28, 2026
پاک ملائیشیا زرعی تجارت

کوالالمپور میں کامیاب سفارت کاری، ملائیشیا کا پاکستان سے زرعی تعاون کا تاریخی معاہدہ

ستمبر 28, 2026
پاک حج ایپ نئے فیچرز

عازمینِ حج کے لیے بڑا تحفہ، پاک حج موبائل ایپلی کیشن پراسمارٹ سہولیات کا باقاعدہ آغاز

ستمبر 28, 2026
پاک بنگلہ دیش ٹیکسٹائل

 ہائی کمشنر اور بی کے ایم ای اے چیف کے مابین پاک بنگلہ دیش ٹیکسٹائل تجارت بڑھانے پر اہم مشاورت

ستمبر 28, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پنجاب اقلیتی نوجوان سول سروسز کورس

حکومتِ پنجاب کا بڑا بریک تھرو، لاہور میں ایک ماہ کے فری رہائشی کورس کا باقاعدہ آغاز

ستمبر 28, 2026
پاکستان چیس اولمپیاڈ گولڈ میڈل

ازبکستان میں تاریخی بریک تھرو، 46ویں شطرنج اولمپیاڈ میں پاکستان اوپن ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

ستمبر 28, 2026
پاکستان آئی ایم ایف قرض مذاکرات

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین 1.2 ارب ڈالر قسط کے لیے کلیدی مذاکرات کا باقاعدہ آغاز، نئے معاشی اہداف کا جائزہ

ستمبر 28, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.