لڑکیوں کے اسلامی نام
اگر آپ اپنی چھوٹی بچی کے لیے مسلم ناموں پر غور کر رہے ہیں تو یقینا آپ کے لئے خوبصورت اور بامعنی نام ترجیح ہو گا۔
لڑکیوں کے لیے سب سے زیادہ مقبول اسلامی نام وہ ہیں جن کا مطلب کسی نا کسی طور سے سخاوت، وفاداری اور سچائی کی تعریف سے ہوتا ہے۔
بیٹیوں کے اسلامی نام
اپنی بیٹیوں کے لیے بامعنی نام رکھنا والدین کے اولین اہم فرائض میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔
جن ناموں سے ہمیں گریز کیا جانا چاہیے وہ غیر اخلاقی کردار والے شخص یا غلط مطلب والے نام ہیں۔ آئیے ہم آپ کو 10 ایسے نام بتاتے ہیں جو بہت خوبصورت ہیں اور ہمارا انتخاب بھی۔ امید ہے یہ آپ کو پسند آئیں گے۔
یہ بھی پڑھیں | پاکستان میں سب سے سستی ائیر لائنز کون سی ہیں؟
یہ بھی پڑھیں | کراچی کے بڑے فارم ہاوسز کون سے ہیں؟
عالیہ: بلندی
عدیلہ: انصاف قائم کرنے والی
عائشہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ بیوی کا نام
عائزہ: ایک ایسی عورت جس میں نمایاں خصوصیات ہوں
علینہ: صاف، خوبصورت، نرم
عالیہ: اعلیٰ، بلند، اعلیٰ ترین
بسمہ: شائستہ
بشریٰ: اچھی خبر یا شگون
فائزہ: کامیاب یا فاتح
فاطمہ: دلکش (یہ نام پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری بیٹی کا بھی ہے)
خدیجہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی بیوی
لائبہ: جنت کا فرشتہ
ماہنور: چاندنی
مریم: کنواری، متقی