حکومت کوئی رکاوٹ نہیں کھڑی کرے گی
پی ٹی آئی پرامن رہی تو حکومت کوئی رکاوٹ نہیں کھڑی کرے گی
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران پرامن رہی تو حکومت کوئی رکاوٹ نہیں کھڑی کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں | چوروں کی غلامی سے موت بہتر ہے: عمران خان کا لانگ مارچ سے خطاب
یہ بھی پڑھیں | آرمی چیف سے کار کی ڈگی میں ملاقات کرنے والے سے بات چیت نہیں ہو گی: عمران خان
پی ٹی آئی کے سربراہ یوٹرن لینے کے ماسٹر
نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ فلاپ شو ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے سربراہ یوٹرن لینے کے ماسٹر ہیں۔