Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پہلے ایٹمی اسلامی ملک کا شہری ہونے پر فخر ہے، حمزہ شہباز

بلال رشید by بلال رشید
اگست 15, 2022
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
پہلے ایٹمی اسلامی ملک کا شہری ہونے پر فخر ہے، حمزہ شہباز

اسلامی ملک کا شہری ہونے پر فخر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اتوار کے روز کہا ہے کہ انہیں ایٹمی طاقت رکھنے والے پہلے اسلامی ملک کا شہری ہونے پر فخر ہے۔ 

 یوم آزادی کے موقع پر حمزہ شہباز نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس سال ایک کرپٹ اور نااہل حکومت رخصت ہو گئی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اب ترقی اور خوشحالی کے سفر پر گامزن ہے۔

یہ بھی پڑھیں | فواد چوہدری نے وزیر اعظم کے “میثاق معیشت” کے مشورے کو مضحکہ خیز قرار دیاہ

یہ بھی پڑھیں | پولیس کا ن لیگی رہنما عطاء تاڑر کے گھر چھاپہ

سابق وزیراعلیٰ نے شہداء کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ مخلوط حکومت کی چھتری تلے سیاسی قیادت ملکی معیشت کو مضبوط کرنے کے لیے کوششیں کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  آصف علی زرداری نے صدارتی انتخابات کے آغاز کے ساتھ ہی 18ویں ترمیم کی منظوری میں کردار واضح کر دیا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

انٹرنیشنل سیرت النبی کانفرنس 2026

انٹرنیشنل سیرت النبی کانفرنس 2026: اسلام آباد میں کل روایتی مذہبی جوش و خروش سے انعقاد

اگست 25, 2026
نیشنل اولیو ویلیو چین پالیسی

نیشنل اولیو ویلیو چین پالیسی: وزیراعظم کا ملک کو خوردنی تیل میں خودکفیل بنانے کے لیے پالیسی کا افتتاح

اگست 25, 2026
عاصم منیر کا دورہ تہران 2026

 فیلڈ مارشل عاصم منیر اور محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے تہران میں اہم ملاقات

اگست 24, 2026
چین کا ویزا فری ٹرانزٹ پروگرام

چین کا ویزا فری ٹرانزٹ پروگرام: ریکارڈ ممالک کو بلا ویزا داخلے کی سہولت دینے کا اعلان

اگست 24, 2026
پنجاب اسکول فری تعلیم آپشنز

پنجاب اسکول فری تعلیم آپشنز:  مفت اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے 4 ماڈلز کا اعلان

اگست 24, 2026
سندھ میں ترقیاتی منصوبے

سندھ میں ترقیاتی منصوبے تیز کرنے کا عزم: وزیراعظم  اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے مابین اسلام آباد میں ملاقات

اگست 24, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

انٹرنیشنل سیرت النبی کانفرنس 2026

انٹرنیشنل سیرت النبی کانفرنس 2026: اسلام آباد میں کل روایتی مذہبی جوش و خروش سے انعقاد

اگست 25, 2026
نیشنل اولیو ویلیو چین پالیسی

نیشنل اولیو ویلیو چین پالیسی: وزیراعظم کا ملک کو خوردنی تیل میں خودکفیل بنانے کے لیے پالیسی کا افتتاح

اگست 25, 2026
عاصم منیر کا دورہ تہران 2026

 فیلڈ مارشل عاصم منیر اور محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے تہران میں اہم ملاقات

اگست 24, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.