Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

شجاعت حسین سے ملاقات کے بعد آصف زرداری نے ویکٹری کا نشان بنایا

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 20, 2022
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
شجاعت حسین سے ملاقات کے بعد آصف زرداری نے ویکٹری کا نشان بنایا

حکمران اتحاد کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر اعتماد

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے منگل کو پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور انہیں حکمران اتحاد کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر اعتماد میں لیا ہے۔

آصف زرداری نے چودھری شجاعت سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی، جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں | حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، اتحادی جماعتوں کا اعلان

یہ بھی پڑھیں | عمران خان نے چیف الیکشن کمیشنر کے استعفی کا مطالبہ کر دیا 

ملاقات میں مسلم لیگ ق کے سربراہ کے اہل خانہ بھی موجود تھے۔ 

یہاں یہ بات دلچسپ ہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے شجاعت حسین کی رہائش گاہ سے روانہ ہونے وقت وکٹری کا نشان بنایا جو کہ پنجاب اسلمبلی الیکشن کے لحاظ سے معنی خیز ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  فواد چوہدری نے اپوزیشن کو تحریک عدم اعتماد لانے کا چیلنج کر دیا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

صومالیہ میں جاں بحق پاکستانی امدادی پیکیج

وزیراعظم شہباز شریف کا صومالیہ میں جاں بحق پاکستانی خاندانوں کے لیے 12.5 ملین روپے اور گھر کا اعلان

اکتوبر 4, 2026
ایف آئی اے انویسٹرز ریکوری ایکشن

16  شہریوں کے فنڈز کی واپسی، باگسرا سیکورٹیز فراڈ کیس میں ایف آئی اے کو آفیشل ریفرنس ارسال

اکتوبر 4, 2026
کراچی پورٹ کنٹینرز بلاکیڈ بحران

پی ٹی آئی احتجاج سے کراچی پورٹ پر کنٹینرز بلاکیڈ بحران، راولپنڈی اور اسلام آباد کے راستے بند، امپورٹ پر شدید دباؤ

اکتوبر 4, 2026
مال روڈ سگنل فری پروجیکٹ لاگت

مال روڈ سگنل فری پروجیکٹ، ریس کورس اور چیئرنگ کراس انڈر پاسز کے اخراجات، ایک منصوبہ خارج

اکتوبر 4, 2026
سندھ ہائیکورٹ ایم ڈی کیٹ پٹیشن

ایم ڈی کیٹ 2026 پیپرز کی پوشیدگی کے خلاف طلبہ کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع، میڈیکل کالجوں کے داخلے معطل 

اکتوبر 2, 2026
لاہور ٹریفک پولیس ڈرائیونگ لائسنس

ٹریفک پولیس کا شہریوں کے لیے تحفہ، ڈرائیونگ لائسنس کارڈ نہ ملنے پر دو ہنگامی ہیلپ لائن نمبرز لائیو

اکتوبر 2, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

صومالیہ میں جاں بحق پاکستانی امدادی پیکیج

وزیراعظم شہباز شریف کا صومالیہ میں جاں بحق پاکستانی خاندانوں کے لیے 12.5 ملین روپے اور گھر کا اعلان

اکتوبر 4, 2026
ایف آئی اے انویسٹرز ریکوری ایکشن

16  شہریوں کے فنڈز کی واپسی، باگسرا سیکورٹیز فراڈ کیس میں ایف آئی اے کو آفیشل ریفرنس ارسال

اکتوبر 4, 2026
کراچی پورٹ کنٹینرز بلاکیڈ بحران

پی ٹی آئی احتجاج سے کراچی پورٹ پر کنٹینرز بلاکیڈ بحران، راولپنڈی اور اسلام آباد کے راستے بند، امپورٹ پر شدید دباؤ

اکتوبر 4, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.