Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

قائد اعظم کے مجسمے سے عینک چوری کا واقعہ، ڈی سی نے رپورٹ دے دی

بلال رشید by بلال رشید
دسمبر 6, 2021
in علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
قائد اعظم کے مجسمے سے عینک چوری کا واقعہ، ڈی سی نے رپورٹ دے دی

  وہاڑی وہاڑی –

پنجاب کے شہر وہاڑی

میں قائداعظم محمد علی جناح کے مجسمے پر عینکوں کا نیا جوڑا لگا دیا گیا ہے۔ 

یاد رہے کہ نامعلوم چور قائداعظم محمد علی جناح کے مجسمے سے عینک چوری کر کے لے گئے تھے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب قائداعظم کے مجسمے سے عینک چوری کی گئی۔ مجسمے سے عینک چوری کرنے پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں | مریم نواز کے وزیر اعظم کے لئے نامناسب الفاظ کے بعد سوشل میڈیا صارفین برہم   

 دوسری جانب ڈپٹی کمشنر کی جانب سے چوری کی واردات کی رپورٹ کمشنر ملتان ڈویژن کو بھجوا دی گئی ہے۔ جس میں کہا گیا تھا کہ دھند اور اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر مجسمے سے عینکیں چرائی گئیں۔

 رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ کیمروں کی تعداد میں اضافہ کرتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھی جا رہی ہے۔ 

یاد رہے کہ حال ہی میں بہاولپور کے اسپتال چوک میں نصب اولمپیئن سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی اور بال بھی چوری کیے گئے تھے۔ بعد ازاں ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں:  آلائشیں اور صفائی نہ ہونے کی شکایت ملی تو فوری کارروائی ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سانجھی سبزی اسکیم

سستی نہیں مفت سبزی، سانجھی سبزی اسکیم: پنجاب حکومت کا مہنگائی کے خلاف انقلابی اقدام

جولائی 18, 2026
سندھ فری سولر اسکیم

سندھ میں مفت سولر پینل کیسے حاصل کریں؟ اہلیت اور اضلاع کی مکمل تفصیلات 

جولائی 18, 2026
رائزنگ اسٹارز اسپورٹس پورٹل

پنجاب کا نیا رائزنگ اسٹارز اسپورٹس پورٹل: آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ کار (ایڈیشن 2026)

جولائی 18, 2026
بہترین کولنگ میٹرس برانڈز

پاکستان کے ٹاپ 5 بہترین کولنگ میٹرس برانڈز (ایڈیشن 2026)

جولائی 18, 2026
پنجاب اسٹوڈنٹ بائیک اسکیم

پنجاب اسٹوڈنٹ بائیک اسکیم: 100,000 ای-بائیک کی تقسیم کا اہلیت کا معیار

جولائی 18, 2026
خیبر پختونخوا فری انسولین پروگرام

خیبر پختونخوا فری انسولین پروگرام: بچوں کے لیے ٹائپ 1 ذیابیطس کا مفت علاج حاصل کرنے کی مکمل گائیڈ

جولائی 17, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سانجھی سبزی اسکیم

سستی نہیں مفت سبزی، سانجھی سبزی اسکیم: پنجاب حکومت کا مہنگائی کے خلاف انقلابی اقدام

جولائی 18, 2026
سندھ فری سولر اسکیم

سندھ میں مفت سولر پینل کیسے حاصل کریں؟ اہلیت اور اضلاع کی مکمل تفصیلات 

جولائی 18, 2026
رائزنگ اسٹارز اسپورٹس پورٹل

پنجاب کا نیا رائزنگ اسٹارز اسپورٹس پورٹل: آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ کار (ایڈیشن 2026)

جولائی 18, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.