Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

مریم نواز کے دعوے پر معصوم بچے نے کان بند کر لئے، ویڈیو وائرل

بلال رشید by بلال رشید
نومبر 18, 2021
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
مریم نواز کے دعوے پر معصوم بچے نے کان بند کر لئے، ویڈیو وائرل

 پاکستان پاکستان –

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر

پر ایک صارف نے ویڈیو شئیر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم نواز اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں جبکہ اس دوران انہی کا اٹھایا ہوا بچہ اپنا کان بند کر لیتا ہے۔

آخر ماجرہ کیا ہے؟

https://twitter.com/mudazir/status/1461021747227025420?s=21

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پریس کانفرنس کے دوران جب مریم نواز اپنی ٹرسٹ ڈیڈ کی بات کرتی ہیں تو ان کا اٹھایا ہوا بچہ اپنے کان پر ہقتھ رکھ لیتا ہے۔ مریم نواز نے اس دوران کہا کہ میری جو ٹرسٹ ڈیڈ وہ بلکل درست ہے اور ہم نے ان لوگوں کی طرح جعلی ڈاکومنٹ نہیں بنائے  جن کے پاس آج جواب نہیں ہے۔ اتنا کہنا تھاکہ بچے نے کانوں پر ہاتھ رکھ لئے۔

یہ بھی پڑھیں | پاکستانیوں کو جلد عمرے کی ادائیگی کی اجازت کی توقع   

کیا بچے واقعی غیر سیاسی ہوتے ہیں؟

بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں یہ مقولہ مشہور ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ اس ویڈیو میں موجود بچہ مکمل سیاسی تھا جس نے عین موقع پر کانوں پر ہاتھ رکھ لئے۔ حقیقتا یقینا بچے نے کانوں پہ ہاتھ زیادہ شور یا عادتا رکھے ہوں گے تاہم ہے کہ یہ ایک ایسا اتفاق ہو گیا ہے جسے سوشل میڈیا پر بالخصوص مخالفین کی جانب سے خوب انجوائے کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیر اعظم کا دورۂ گلگت: اہم ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح 
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایس سی او اجلاسوں کی میزبانی

ایس سی او اجلاسوں کی میزبانی: پاکستان کا شاندار انعقاد کے لیے مکمل عزم، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی اہم ہدایات

اگست 19, 2026
یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج عبوری فہرست

یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج عبوری فہرست میں توسیع: پاکستان کے 12 نئے تاریخی مقامات عالمی شناخت کے لیے نامزد

اگست 19, 2026
آسان تاجر ایپ کی خصوصیات

آسان تاجر ایپ کی خصوصیات: ایف بی آر نے ریٹیلرز کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم متعارف کرا دی

اگست 19, 2026
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا طبی علاج

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا طبی علاج: وفاقی حکومت کا پرائیویٹ اسپتال منتقلی کے خلاف ریویو پٹیشن دائر کرنے کا اعلان

اگست 19, 2026
پاک بھارت ہاکی میچ 2026

پاک بھارت ہاکی میچ 2026: ہاکی ورلڈ کپ میں آج روایتی حریفوں کا بڑا ٹکرائو،

اگست 19, 2026
پاک بھارت ہاکی میچ 2026

چترال گول نیشنل پارک میں خواتین کی تنظیمیں قائم: ماحولیات اور وائلڈ لائف کے تحفظ کا تاریخی آغاز

اگست 19, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایس سی او اجلاسوں کی میزبانی

ایس سی او اجلاسوں کی میزبانی: پاکستان کا شاندار انعقاد کے لیے مکمل عزم، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی اہم ہدایات

اگست 19, 2026
یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج عبوری فہرست

یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج عبوری فہرست میں توسیع: پاکستان کے 12 نئے تاریخی مقامات عالمی شناخت کے لیے نامزد

اگست 19, 2026
آسان تاجر ایپ کی خصوصیات

آسان تاجر ایپ کی خصوصیات: ایف بی آر نے ریٹیلرز کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم متعارف کرا دی

اگست 19, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.