Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان افغانستان صورتحال پر تبادلہ خیال

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 14, 2021
in صحت اور تندرستی – بیماریوں سے بچاؤ، غذائی مشورے اور طبی خبریں
فیسبک کےبانی مارک زکربرگ نے الزامات کو مسترد کر دیا

 پاکستان پاکستان–

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے بدھ کو وزیراعظم عمران خان سے فون پر بات کی ہے جس میں پاکستان اور افغانستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق انہوں نے افغانستان میں صحت کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا اور ملک میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں پر تشویش کا اظہار کیا تاکہ افغانستان کے لوگ اس بیماری سے محفوظ رہیں اور وائرس کے حوالے سے پاکستان کی کامیابی کو نقصان نا پہنچائیں۔ 

 کال کے دوران ، وزیر اعظم عمران خان نے روشنی ڈالی کہ افغانستان کی آدھی سے زیادہ آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے اور اسے مالی امداد کی اشد ضرورت ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں | وکٹم ، ٹک ٹکر ، ایف آئی آر میں غلط گھر کا ایڈریس لکھیں

 انہوں نے بل گیٹس سے کہا کہ وہ افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے پر غور کریں۔ 

بل گیٹس نے اس بیماری کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کو بھی سراہا اور ساتھ ہی اس بیماری کے خلاف اپنی مسلسل حمایت کا وعدہ کیا تاکہ مستقبل میں پاکستان میں کوئی بچہ پولیو کا شکار نا ہو۔ 

 وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں پولیو کی تمام اقسام کے خاتمے کے لیے اپنی حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ 

وزیراعظم نے بل گیٹس کو بتایا کہ پاکستان میں اس سال  پولیو وائرس کا صرف ایک کیس رپورٹ ہوا ہے جو کہ پولیو وائرس کے خلاف پیش رفت مثبت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  بیس شہر کورونا کے ہاٹ سپارٹ قرار، اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

محسن نقوی قومی سلامتی وارننگ

کے پی سیکیورٹی پر سیاست بند کی جائے، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا سخت ترین ردِعمل

اکتوبر 5, 2026
اسلام آباد ایئرپورٹ منشیات اسمگلنگ

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اسمگلنگ، ایک ارب روپے مالیت کی منتقلی اور منشیات برآمد، کسٹمز ہائی الرٹ

اکتوبر 5, 2026
روپے کی قدر میں کمی تجارتی خسارہ

روپے کی ڈی ویلیو ایشن سے تجارتی خسارہ ختم ہونا ناممکن، چیئرمین ایف بی آر کا دعویٰ

اکتوبر 5, 2026
کراچی ایئرپورٹ کرنسی اسمگلنگ ایکشن

کراچی ایئرپورٹ کا اینٹی اسمگلنگ آپریشن، دبئی جانے والی خاتون مسافر سے غیر ملکی کرنسی برآمد

اکتوبر 5, 2026
ارجنٹائن انویسٹمنٹ شہریت پروگرام

ارجنٹائن کا بریک تھرو، ساڑھے تین لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری پر فوری پاسپورٹ اور شہریت دینے کا اعلان

اکتوبر 5, 2026
لاہور سائبر کرائم ایجنسی چھاپے

لاہور میں سائبر کرائم کا فلیگ شپ ایکشن، غیر قانونی کال سینٹرز پر گرینڈ چھاپے، 36 ہائی ٹیک ملزمان گرفتار

اکتوبر 5, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

محسن نقوی قومی سلامتی وارننگ

کے پی سیکیورٹی پر سیاست بند کی جائے، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا سخت ترین ردِعمل

اکتوبر 5, 2026
اسلام آباد ایئرپورٹ منشیات اسمگلنگ

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اسمگلنگ، ایک ارب روپے مالیت کی منتقلی اور منشیات برآمد، کسٹمز ہائی الرٹ

اکتوبر 5, 2026
روپے کی قدر میں کمی تجارتی خسارہ

روپے کی ڈی ویلیو ایشن سے تجارتی خسارہ ختم ہونا ناممکن، چیئرمین ایف بی آر کا دعویٰ

اکتوبر 5, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.