اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

رمیز راجہ کی کھلاڑیوں سے ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 8, 2021
in کرکٹ نیوز, کھیل کی خبریں
رمیز راجہ کی کھلاڑیوں سے ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

پی سی بی کے متوقع چیئرمین رمیز راجہ نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی ہے اور اس ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔  رمیز راجہ نے کھلاڑیوں کو پی سی بی کی تبدیلیوں کے بجائے کرکٹ پر اپنی توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق متوقع چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی کھلاڑیوں سے ملاقات ان کی خواہش پر لاہور کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کروائی گئی۔ اس ملاقات  کا دورانیہ 2 گھنٹے تھا۔ اس ملاقات کے بعد رمیز راجہ نے علیحدہ سے کوچز سے بھی ملاقات کی۔

https://youtu.be/Qku1-Yuxfxs

اس ملاقات میں رمیز راجہ نے کھلاڑیوں کو اپنے مستقبل کے پلانز سے متعلق بتایا اور انہیں اعتماد میں لیا۔  انہوں نے کہا کہ ہر کھلاڑی کو کھیلنے کا بہترین ماحول فراہم کیا جائے گا۔ انہوں نے موجودہ دور کی کرکٹ کو جارحانہ قررا دیا اور کہا کہ کھلاڑی نڈر ہوکر کھیلیں۔ کھیل میں جارحانہ انداز اپنائیں اور ہر میچ کے شروع میں ہی دوسری ٹیم پر غالب آنے کی کوشش کریں۔

یہ بھی پڑھیں | حکومت نے تیل اور گیس کی تلاش کے لیے پانچ لائسنس جاری کیے ہیں

انہوں نے بتایا کہ ہمیں جدید دور کی کرکٹ کے مطابق ہی اس کو لے کر چلنا ہوگا تاکہ پتہ چلے کہ کوئی جنگ ہو رہی ہے۔ انہوں نے  کھلاڑیوں کو اسی طرز پر کرکٹ کی ٹریننگ دینے کا اعادہ کیا اور کہا کہ اس طریقے سے ہم ہر ایک کا رول طے کریں گے تا کہ غیر ضروری تبدیلیاں نا کرنی پڑیں۔

انہوں نے ورلڈ کپ اسکواڈ سے اپنی امیدوں کا اظہار کیا اور کہا کہ کھلاڑی اپنا سو فیصد دیں اور کوشش کریں کہ وہ قومی کرکٹ ٹیم کی بین الاقوامی رینکنگ کو بہتر بنائیں۔

یہ بھی پڑھیں:  واباب ریاض نے وکٹ میں ورلڈ کپ میں عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستانی فٹ بال اسٹار کا نیا ریکارڈ

پاکستانی فٹ بال اسٹار نے فیفا سیریز 2026 میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اپریل 10, 2026
اسٹام ڈیوٹی میں کمی

پنجاب میں جائیداد کی فروخت پر اسٹام ڈیوٹی (Stamp Duty) میں کمی

اپریل 10, 2026
کے پی ڈاکٹرز بھرتی میرٹ معیار

کے پی میں ڈاکٹروں کی بھرتی کا نیا میرٹ کرائیٹیریا: 2026 کی نئی  پالیسی

اپریل 10, 2026
اسلام آباد ٹاکس 2026 ویزہ آن ارائیول

پاکستان نے اسلام آباد ٹاکس 2026 کے وفود کے لیے ویزہ آن ارائیول کی سہولت کا اعلان کر دیا

اپریل 10, 2026
پنجاب کرائم سین یونٹ ریگولیشنز

پنجاب میں کرائم سین یونٹس کے لیے نئے فرانزک فریم ورک کا نفاذ

اپریل 10, 2026
کِیا سورینٹو ہائبرڈ انسٹالمنٹ پلان

کِیا (Kia) نے پاکستان میں سورینٹو ہائبرڈ کے لیے نئے انسٹالمنٹ پلان کا اعلان کر دیا

اپریل 10, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستانی فٹ بال اسٹار کا نیا ریکارڈ

پاکستانی فٹ بال اسٹار نے فیفا سیریز 2026 میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اپریل 10, 2026
اسٹام ڈیوٹی میں کمی

پنجاب میں جائیداد کی فروخت پر اسٹام ڈیوٹی (Stamp Duty) میں کمی

اپریل 10, 2026
کے پی ڈاکٹرز بھرتی میرٹ معیار

کے پی میں ڈاکٹروں کی بھرتی کا نیا میرٹ کرائیٹیریا: 2026 کی نئی  پالیسی

اپریل 10, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔