Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ہانیہ عامر کی نامناسب ویڈیو وائرل، ٹویٹر پر تنقید

بلال رشید by بلال رشید
جون 5, 2021
in تفریحی خبریں – فلم، ڈرامہ، موسیقی اور شوبز اپ ڈیٹس
ہانیہ عامر کی نامناسب ویڈیو وائرل، ٹویٹر پر تنقید

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس کے باعث انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ کی نازیبا ویڈیع وائرل ہوئی ہے جس میں اداکارہ کو ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کوئی گانا گا رہی ہیں اور ان کے ساتھ دو نوجوان لڑکے بھی موجود ہیں۔ وہ ایک لڑکے کے اوپر لیٹی ہیں جبکہ دوسرا لڑکا ان کے کندھے پر موجود ہے۔

نا مناسب طریقے سے لڑکوں کے درمیان لیٹنے اور پھر گانا گانے پر ہانیہ عامر کو مداحوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اس سے قبل بھی ہانیہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس کے بعد ان پر شدید تنقید ہوئی تھی۔

ہانیہ عامر کی جانب سے سابقہ پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا تھا کہ ہانیہ عامر اپنی دوست کے ساتھ ایک گیم کھیلنے میں مصروف ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | وزیر اعظم عمران خان کو بڑے دعوے کرنے کی عادت ہے، بلاول بھٹو 

ویڈیو کے اختتام میں اداکارہ ہانیہ نے گیم جیتنے کا اعلان بھی کیا۔

انسٹاگرام مداحوں کی جانب سے ہانیہ سے سوال کیا گیا  ہے کہ وہ اپنے گھر کا پتہ تو بتائیں تا کہ وہ بِی چکر لگائیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر اکثر اپنی ویڈیوز کی بنا پر تنقید کا سامنا کرتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:   سال 2022 کے ٹک ٹاک کیپ کٹ ٹرینڈز کے بارے میں جانئے
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

SECCAP گیارہویں جماعت میرٹ لسٹ

کالج داخلے: SECCAP گیارہویں جماعت میرٹ لسٹ کا باقاعدہ اعلان، کالج پلیسمنٹ نتائج جاری

جولائی 22, 2026
پاکستان ویمنز جونیئر ہاکی ٹیم

تاریخی کامیابی: پاکستان ویمنز جونیئر ہاکی ٹیم 14 سال بعد ایشیا کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر گئی

جولائی 22, 2026
گرین انرجی سولر ویلفیئر اسکیم

گرڈ پر انحصار کا خاتمہ: کیا گرین انرجی سولر ویلفیئر اسکیمیں پسماندہ طبقات کو  توانائی کے بحران نکال سکتی ہیں؟

جولائی 22, 2026
پاکستان بحیرہ احمر بحری سلامتی

بحیرہ احمر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی: پاکستان کا حوثی دھمکیوں پر شدید ردِعمل اور سعودی عرب کی غیر مشروط حمایت

جولائی 22, 2026
سندھ فری سولر اسکیم

سندھ فری سولر اسکیم: مفت سولر کٹس کس کو ملیں گی؟ اہل علاقے، خصوصیات اور آخری تاریخ

جولائی 22, 2026
اے آئی سسٹم PMOS

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا بڑا اقدام: وزیرِ اعظم آفس آرٹیفیشل انٹیلیجنس سسٹم کا باقاعدہ آغاز

جولائی 22, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

SECCAP گیارہویں جماعت میرٹ لسٹ

کالج داخلے: SECCAP گیارہویں جماعت میرٹ لسٹ کا باقاعدہ اعلان، کالج پلیسمنٹ نتائج جاری

جولائی 22, 2026
پاکستان ویمنز جونیئر ہاکی ٹیم

تاریخی کامیابی: پاکستان ویمنز جونیئر ہاکی ٹیم 14 سال بعد ایشیا کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر گئی

جولائی 22, 2026
گرین انرجی سولر ویلفیئر اسکیم

گرڈ پر انحصار کا خاتمہ: کیا گرین انرجی سولر ویلفیئر اسکیمیں پسماندہ طبقات کو  توانائی کے بحران نکال سکتی ہیں؟

جولائی 22, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.